بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

امریکی حملے میں ایرانی میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

امریکی حملے میں ایرانی میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

بغداد(این این آئی) عراق میں امریکی فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایشیا میں اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراق میں امریکی… Continue 23reading امریکی حملے میں ایرانی میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

اہم ملک کا  فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ، 4افراد ہلاک

datetime 3  جنوری‬‮  2020

اہم ملک کا  فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ، 4افراد ہلاک

کولمبو(آن لائن)سری لنکن فضائیہ کا ایک وائی 12طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے  میں  چار افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کیمطابق حکام نے بتایا کہ سری لنکن فضائیہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ چینی ساختہ طیارہ وائی 12ویر والی ائیر پورٹ سے پرواز کے کچھ دیر بعد مشرقی ساحلی… Continue 23reading اہم ملک کا  فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ، 4افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں  غیر یقینی صورتحال برقرار!سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ  محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو  ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر میں  غیر یقینی صورتحال برقرار!سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ  محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو  ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا گیا

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں جمعتہ المبارک کو مسلسل152 ویںروز بھی بھارتی فوجی محاصرہ جاری رہا جس کے سبب وادی کشمیر اور جموںاور لداخ کے مسلم اکثریتی علاقوں میں غیر یقینی صورتحال بدستور برقرار ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ برس پانچ اگست سے دفعہ 144کے تحت پابندیاں نافذ جبکہ بڑی تعداد میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں  غیر یقینی صورتحال برقرار!سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ  محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو  ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا گیا

سلیمانی پر ڈرون حملے سے کئی میزائل فائر ہوئے،امریکی اخبار نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 3  جنوری‬‮  2020

سلیمانی پر ڈرون حملے سے کئی میزائل فائر ہوئے،امریکی اخبار نے تفصیلات جاری کردیں

واشنگٹن(این این آئی)مریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی حالیہ اشاعت میں بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمان کو ڈرون حملوں سے متعدد میزائل فائر کر کے قتل کیا گیا۔ میزائل دو گاڑیوں پر فائر کئے گئے جن پر قاسم سلیمانی اور دوسرے اعلیٰ ایرانی عہدیدار سوار تھے۔امریکی… Continue 23reading سلیمانی پر ڈرون حملے سے کئی میزائل فائر ہوئے،امریکی اخبار نے تفصیلات جاری کردیں

شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام ایران امریکا کو خوفناک دھمکی دے دیدی

datetime 3  جنوری‬‮  2020

شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام ایران امریکا کو خوفناک دھمکی دے دیدی

تہران (این این آئی)یران کے وزیر دفاع نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس کھلی جارحیت کے تمام مرتکبین سے انتقام لیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے کہا کہ بلا شک اس… Continue 23reading شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام ایران امریکا کو خوفناک دھمکی دے دیدی

امریکا نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے ، ایران نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

امریکا نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے ، ایران نے بڑا اعلان کر دیا

تہران (این این آئی) بغداد میں امریکی حملے پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا کو اس حرکت کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس حملے کو عالمی دہشت گردی قرار… Continue 23reading امریکا نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے ، ایران نے بڑا اعلان کر دیا

فیض احمد فیض کی نظم’’ہم دیکھیں گے‘‘ ہندو مخالف تو نہیں؟بھارت میں تفتیش کا حکم

datetime 3  جنوری‬‮  2020

فیض احمد فیض کی نظم’’ہم دیکھیں گے‘‘ ہندو مخالف تو نہیں؟بھارت میں تفتیش کا حکم

کانپور (این این آئی)بھارت میں ٹیکنالوجی کے سب سے باوقار اداروں میں سے ایک آئی آئی ٹی کانپور نے اردو کے عظیم شاعر فیض احمد فیض (1984-1911) کی ایک بے حد مقبول نظم ’’ہم دیکھیں گے‘‘ کی تفتیش کا حکم دیدیا ہے۔ تفتیش کرنے والی کمیٹی کو یہ طے کرنا ہے کہ ان کی یہ… Continue 23reading فیض احمد فیض کی نظم’’ہم دیکھیں گے‘‘ ہندو مخالف تو نہیں؟بھارت میں تفتیش کا حکم

جنرل سلیمانی کی ہلاکت ، ایرانی سپریم لیڈر شدید غصے میں آگئے ، امریکا کو انتباہ جاری کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

جنرل سلیمانی کی ہلاکت ، ایرانی سپریم لیڈر شدید غصے میں آگئے ، امریکا کو انتباہ جاری کر دیا

تہران(این این آئی ) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہاہے کہ ایرانی جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے پیچھے چھپے مجرموں سے سخت انتقام لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جنرل سلیمانی کی ہلاکت پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنرل… Continue 23reading جنرل سلیمانی کی ہلاکت ، ایرانی سپریم لیڈر شدید غصے میں آگئے ، امریکا کو انتباہ جاری کر دیا

’’حریم شاہ عالمہ سے ٹک ٹاک اسٹار کیسے بنی‘‘؟ اپنی ویڈیوزسے پاکستانی سیاست اورمیڈیا پر ہلچل مچانے والی لڑکی دراصل کون ہے ؟ ایسی حقیقت سامنے آگئی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 3  جنوری‬‮  2020

’’حریم شاہ عالمہ سے ٹک ٹاک اسٹار کیسے بنی‘‘؟ اپنی ویڈیوزسے پاکستانی سیاست اورمیڈیا پر ہلچل مچانے والی لڑکی دراصل کون ہے ؟ ایسی حقیقت سامنے آگئی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

کراچی(این این آئی) متنازع ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کے والد ضرارحسین شاہ نے اپنی بیٹی کی متنازع ویڈیوز پران تمام لوگوں سے معافی مانگی ہے جن کی ان ویڈیوز کی وجہ سے دل آزاری ہوئی ہے۔پچھلے دوماہ سے اپنی ویڈیوزسے پاکستانی سیاست اورمیڈیا پر ہلچل مچانے والی ٹک… Continue 23reading ’’حریم شاہ عالمہ سے ٹک ٹاک اسٹار کیسے بنی‘‘؟ اپنی ویڈیوزسے پاکستانی سیاست اورمیڈیا پر ہلچل مچانے والی لڑکی دراصل کون ہے ؟ ایسی حقیقت سامنے آگئی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

Page 967 of 4438
1 958 959 960 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 4,438