اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

صرف 5 منٹ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ ،ایبٹ لیبارٹریز نےبڑا سنگ میل عبور کرلیا

datetime 28  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ایبٹ لیبارٹریز نے ایک ایسا ٹیسٹ متعارف کرایا ہے، جو صرف پانچ منٹ میں نئے کورونا وائرس کی شناخت کر سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپنی نے بتایاکہ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)نے ہنگامی بنیادوں پر اس ٹیسٹ کی منظوری دے دی ہے۔.

اب وسیع پیمانے پر اس کی تیاری کا مرحلہ شروع ہو گا تاکہ آئندہ ہفتے تک یہ متعلقہ محکموں کو پہنچایا جا سکے۔ واضح رہے کہ اس ٹیسٹ کی ایف ڈی اے نے صرف ہنگامی صورتحال میں اور صرف مخصوص لیبارٹریز اور صحت عامہ سے متعلق محکموں کو استعمال کی اجازت ہے۔ فی الحال عام صارفین کے لیے یہ دستیاب نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…