5957 ہلاکتیں،93 ہزار ،متاثرین کرونا متاثرین کے اعتبار سے ایران مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا ملک بن گیا
تہران (این این آئی)ایران کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 80 افراد کرونا کے باعث انتقال کرگئے جس کے بعد کرونا سے ایران میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 5957 ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان… Continue 23reading 5957 ہلاکتیں،93 ہزار ،متاثرین کرونا متاثرین کے اعتبار سے ایران مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا ملک بن گیا


































