پیر‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2025 

اہم اسلامی ملک کے وزیر صحت اورگورنر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی 

datetime 10  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)افغانستان کے وزیر صحت اور صوبہ قندہار کے گورنر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 4333 ہوگئی جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 112 ہوگئی۔ افغان وزارت صحت کے نائب وزیر وحید مجروح اور وزارت صحت کے ترجمان وحید الدین مایار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 253 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

جن میں افغان وزیر صحت ڈاکٹر فیروز الدین فیروز اور صوبہ قندہار کے گورنر حیات اللہ حیات بھی شامل ہیں جن کے کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آئے۔ افغان حکام کے مطابق افغانستان میں اب کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4333 ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 مریض جاں بحق ہوگئے اور انتقال کرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 112 ہوگئی۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک مجموعی طور پر 502 افراد کورونا سے صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے


یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…