بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بھارت مقبوضہ کشمیر پر کنٹرول کھوچکا،ہندوستانیوں کو آگاہ کردیا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

بھارت مقبوضہ کشمیر پر کنٹرول کھوچکا،ہندوستانیوں کو آگاہ کردیا گیا

نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کا جزوی کنٹرول کھو چکا ہے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں وزیر داخلہ پی چدمبرم کا کہنا تھا کہ ہم کشمیر کا جزوی کنٹرول کھو چکے ہیں جبکہ کوئی بھی ملک کسی علاقے کی پوری… Continue 23reading بھارت مقبوضہ کشمیر پر کنٹرول کھوچکا،ہندوستانیوں کو آگاہ کردیا گیا

مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کیلئے سرگرم

datetime 6  جنوری‬‮  2020

مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کیلئے سرگرم

ممبئی(این این آئی)مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے۔میڈیا ر پورٹ کیم طابق بھارت دارالحکومت نئی دلی سمیت مختلف ریاستوں (اترپردیش، آسام، کانپور) اور شہروں ( حیدرآباد، بنگلور، سلی گوری، چنائی اور گوہاٹی) سمیت متعدد مقامات پر لاکھوں کی تعداد میں مظاہرین مودی سرکار کے خلاف… Continue 23reading مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کیلئے سرگرم

بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 6  جنوری‬‮  2020

بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرنے کا حکم

ڈھاکا(این این آئی)عدالت نے ملک سے فرار سابق چیف جسٹس کی گرفتاری کے احکامات دے دئیے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا پر بدعنوانی کے الزامات عائد ہیں جس پر عدالت نے ان کی گرفتاری کے احکامات دیے۔پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ تقریباً 5 ملین ڈالر کی رقم چوری… Continue 23reading بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرنے کا حکم

قاسم سلیمانی کی موت پر کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ۔۔۔ !!! بالآخربرطانوی وزیراعظم بھی کھل کر بول پڑے‎

datetime 6  جنوری‬‮  2020

قاسم سلیمانی کی موت پر کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ۔۔۔ !!! بالآخربرطانوی وزیراعظم بھی کھل کر بول پڑے‎

لندن،بغداد (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی موت پر اظہار افسوس نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بورس جانسن نے ایرانی جنرل کے قتل پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کے اقدامات سے ہزاروں اموات ہوئیں۔ان کا کہنا تھا کہ جنرل سلیمانی ہمارے… Continue 23reading قاسم سلیمانی کی موت پر کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ۔۔۔ !!! بالآخربرطانوی وزیراعظم بھی کھل کر بول پڑے‎

امریکا نے حملہ کیاتواسرائیل کےکون سے 2شہر راکھ میں بدل دینگے؟سابق سربراہ پاسداران انقلاب نےخبر دار کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

امریکا نے حملہ کیاتواسرائیل کےکون سے 2شہر راکھ میں بدل دینگے؟سابق سربراہ پاسداران انقلاب نےخبر دار کردیا

تہران(این این آئی)پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اسرائیلی شہروں حائفہ اور تل ابیب کو راکھ میں بدل کر رکھ دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ محسن رضائی نے ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں کہا کہ ٹرمپ… Continue 23reading امریکا نے حملہ کیاتواسرائیل کےکون سے 2شہر راکھ میں بدل دینگے؟سابق سربراہ پاسداران انقلاب نےخبر دار کردیا

کینیا میں فوجی اڈے پر حملے میں امریکی فوج کا کتنا بھاری نقصان ہوا؟امریکہ نے خود ہی اعتراف کرلیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

کینیا میں فوجی اڈے پر حملے میں امریکی فوج کا کتنا بھاری نقصان ہوا؟امریکہ نے خود ہی اعتراف کرلیا

واشنگٹن /نیروبی(این این آئی)عسکریت پسند تنظیم الشباب کی جانب سے کینیا میں امریکی فوج کے زیرِ استعمال فوجی اڈے پر حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ہلاک ہونے والے میں ایک امریکی فوج کا اہلکار جبکہ دو کانٹریکٹرز (ٹھیکے دار) شامل ہیں۔ سمبا کیمپ نامی فوجی اڈہ امریکی اور کینیا کی افواج… Continue 23reading کینیا میں فوجی اڈے پر حملے میں امریکی فوج کا کتنا بھاری نقصان ہوا؟امریکہ نے خود ہی اعتراف کرلیا

دیوانے ٹرمپ یہ مت سمجھنا کہ میرے والد کی موت کیساتھ سب کچھ ختم ہوگیا بلکہ اب تو۔۔۔ جنرل سلیمانی کی بیٹی نے امریکا اور اس کے اتحادی اسرائیل کو واضح پیغام دیدیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

دیوانے ٹرمپ یہ مت سمجھنا کہ میرے والد کی موت کیساتھ سب کچھ ختم ہوگیا بلکہ اب تو۔۔۔ جنرل سلیمانی کی بیٹی نے امریکا اور اس کے اتحادی اسرائیل کو واضح پیغام دیدیا

تہران(این این آئی) ایران کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکی صدر ٹرمپ کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ والدکی موت پر امریکا اور اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کے موقع پر ان کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے اپنے… Continue 23reading دیوانے ٹرمپ یہ مت سمجھنا کہ میرے والد کی موت کیساتھ سب کچھ ختم ہوگیا بلکہ اب تو۔۔۔ جنرل سلیمانی کی بیٹی نے امریکا اور اس کے اتحادی اسرائیل کو واضح پیغام دیدیا

اگر میں نے ایران کیخلاف حملے کا فیصلہ کیا تو۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم اعلان کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

اگر میں نے ایران کیخلاف حملے کا فیصلہ کیا تو۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم اعلان کردیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں فوجی کارروائی کا حکم دینے کیلئے کانگرس کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں تھی اوراگر انہوں نے ایران کیخلاف حملے کا فیصلہ کیا تو اس حوالے سے ان کا ٹویٹ ہی پیشگی نوٹیفیکیشن ہو گا۔خبر رساں ادارے کے مطابق سوموار کے روز ان خیالات کا… Continue 23reading اگر میں نے ایران کیخلاف حملے کا فیصلہ کیا تو۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم اعلان کردیا

ایران ،امریکہ بڑھتی کشیدگی! روس اور چین خاموش لیکن جب تک دونوں کوئی قدم اٹھائیں گے تو کیا کچھ ہو چکا ہوگا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا‎

datetime 6  جنوری‬‮  2020

ایران ،امریکہ بڑھتی کشیدگی! روس اور چین خاموش لیکن جب تک دونوں کوئی قدم اٹھائیں گے تو کیا کچھ ہو چکا ہوگا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا‎

واشنگٹن(آن لائن)سابق امریکی وزیرخارجہ ہینری کسنجر نے خبردار کیا ہے کہ دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے اور ایران اس جنگ کا نقطہ آغاز ہوگا،جس میں اسرائیل کو زیادہ سے زیادہ عربوں کو ہلاک کرنا ہوگا اور آدھے مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرلے گا۔ انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی۔انہوں… Continue 23reading ایران ،امریکہ بڑھتی کشیدگی! روس اور چین خاموش لیکن جب تک دونوں کوئی قدم اٹھائیں گے تو کیا کچھ ہو چکا ہوگا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا‎

Page 958 of 4437
1 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 964 965 966 967 4,437