کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیر اعظم کب دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے؟اعلان کردیا گیا
لندن(این این آئی )عالمگیر وبا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نئے ہفتے کے آغاز پر آفس جوائن کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت پر کورونا بحران سے نمٹنے کے لیے شدید دبا ئوہے۔خیال رہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کووڈ-19… Continue 23reading کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیر اعظم کب دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے؟اعلان کردیا گیا


































