ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نماز تراویح میں معروف رہنما عارضہ قلب سے انتقال کرگئے

datetime 10  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ غزہ(این این آئی)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے اہم رہ نما احمد الکرد گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق احمد الکرد کی وفات پر حماس نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حماس کے

شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ احمد الکرد وسطی غزہ کی پٹی کے رہائشی تھے اور انہوں نے فلسطینی کاموں اور حق واپسی مظاہروں کے دوران غیرمعمولی خدمات انجام دی تھیں۔انہوں نے 43 سال فلسطینی قوم کی خدمت کی۔ وہ نماز تراویح کے دوران اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…