جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’ایران بغیر پیشگی شرائط کے امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ‘‘ امریکا کی جانب سے اس ایرانی پیشکش کا اب کیا ردعمل سامنے آگیا 

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

تہران (این این آئی )ایران نے بغیر پیشگی شرائط کے امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے تاہم کہا کہ امریکا کی جانب سے اس ایرانی پیشکش کا اب تک کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں ایران کی جانب سے واشنگٹن حکومت کو مطلع کیا جا چکا ہے کہ تہران حکومت ایران میں قید امریکی قیدیوں اور امریکا میں قید ایرانی قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ واضح رہے کہ سن 2019 میں امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…