امریکہ نے طالبان کو دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی ،ملنے والے خط پرطالبان کا حیران کن ردعمل
واشنگٹن( آن لائن) امریکہ نے طالبان کو پرتشدد واقعات نہ روکنے پر جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں امریکی افواج کے ترجمان کرنل سونی لیگٹ نے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کو خط لکھ دیا جس میں جوابی کارروائی کی دھمکی دی۔خط کے متن کے مطابق کرنل… Continue 23reading امریکہ نے طالبان کو دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی ،ملنے والے خط پرطالبان کا حیران کن ردعمل



































