ایرانی حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل بھی سامنے آگیا،امریکی عوام کو بڑی تسلی دلا دی
واشنگٹن/تہران ( آن لائن )ہماری فوج سب سے طاقتور ہے، ایران نے عراق میں 2 فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، سب کچھ ٹھیک ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدرڈو نلڈ ٹرمپ نے ایرانی میزائل حملوں کے بعد ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ سب ٹھیک ہے۔ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں امریکی صدر کا کہنا… Continue 23reading ایرانی حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل بھی سامنے آگیا،امریکی عوام کو بڑی تسلی دلا دی