جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن، انسانوں کو بچانے کیلئے پولیس اور فوج کی جگہ پہرے داری کی ذمہ داری روبوٹس کو سونپ دی گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

تیونسیا (این این آئی) تیونس میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران پہرے داری کی ذمہ داری روبوٹس کو سونپ دی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تیونس کے دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کے دوران پولیس نے سڑکوں پر روبوٹ چھوڑ دئیے ہیں جو عوام کی نقل و حرکت پر نظر رکھیں گے۔لاک ڈاؤن کے دوران اگر کوئی شہری سڑک پر نظر آئیگا تو روبوٹ اس کی طرف بڑھیں گے اور اس سے باہر آنے کی وجہ پوچھی جائیگی۔ رپورٹ

کے مطابق روبوٹ کی جانب سے وجہ پوچھے جانے پر شہری کو لازمی طور پر اپنا آئی ڈی کارڈ اور دیگر دستاویزات روبوٹ پر لگے کیمرے کی طرف دکھانا ہوں گی جو روبوٹ کو کنٹرول کرنے والا پولیس افسر چیک کرے گا۔دارالحکومت میں روبوٹ کی تعیناتی کا فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے کیا گیا اور انہیں پی جی گارڈ کا نام دیا گیا ہے تاہم شہر میں کتنی تعداد میں روبوٹ چھوڑے گئے ہیں اس کی تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…