امریکاپابندیاں ختم کرے تو اب بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں،ایران کی پیشکش
تہران(این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاہے کہ ایران سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر میجرجنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے باوجود امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے تاہم کسی قسم کے مذاکرات سے پہلے امریکا کو ایران پر عاید کردہ تمام… Continue 23reading امریکاپابندیاں ختم کرے تو اب بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں،ایران کی پیشکش