عراقی شیعہ ملیشیاؤں نے بغداد میں گرین زون پر راکٹ حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی
بغداد(این این آئی)عراق کی شیعہ ملیشیاؤں پر مشتمل الحشدالشعبی کے سربراہ نے دارالحکومت بغداد کے انتہائی سکیورٹی والے علاقے گرین زون پر راکٹ حملے میں ملوّث ہونے کی تردید کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الحشد الشعبی کے لیڈر جواد الطلیباوی نے ملیشیاؤں پر حملے کے الزام کو غلط اور بے بنیاد قراردیا ہے اور کہا کہ… Continue 23reading عراقی شیعہ ملیشیاؤں نے بغداد میں گرین زون پر راکٹ حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی