مودی کے منہ پر زور دار طمانچہ، بھارتی وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر پر منہ کی کھانا پڑ گئی
نئی دہلی ( آن لائن )یورپی سفیروں نے مودی سرکار کی رہنمائی میں دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت کو مسترد کردیا۔ جس کے بعد اب بھارت امریکی سفیر سمیت17مندوبین کو مقبوضہ وادی کا محدود دورہ کرائے گا۔آسٹریلیا اور کئی خلیجی ممالک کے سفیروں نے بھی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت کو مسترد کیا ہے جبکہ… Continue 23reading مودی کے منہ پر زور دار طمانچہ، بھارتی وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر پر منہ کی کھانا پڑ گئی