جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

کورونا کاخوف، بھارتی شہری نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی

datetime 6  اپریل‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کے دارالحکومت دہلی کے ایک اسپتال کی تیسری منزل سے کورونا کے خوف کے سبب 37 سالہ ایک شخص نے مبینہ طور پر چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں اس کی دونوں ٹانگیں فریکچر ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ شرافت علی کو کورونا وائرس میں ممکنہ طور پر مبتلا ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ شرافت علی کو 31 مارچ کو کورونا کے شبہ میں دہلی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔انہوں نے مزید بتایا کہ شرافت نے اسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی دونوں ٹانگیں زخمی کرلیں۔چھلانگ لگانے والے شخص کی کورونا رپورٹ آنا باقی ہے دوسری جانب اسپتال کی رپورٹ کے مطابق زخمی شدہ ٹانگوں کے زخم بھی زیادہ گہرے نہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…