ایران اور امریکا کے درمیان کشیدہ صورتحال ، مودی کا ٹرمپ سے ٹیلفونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی؟ بھارتی وزیر خارجہ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے
نئی دہلی (آن لائن)ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایران اور امریکا کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات کی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے یہ نہیں بتایا کہ مشرق وسطی کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے… Continue 23reading ایران اور امریکا کے درمیان کشیدہ صورتحال ، مودی کا ٹرمپ سے ٹیلفونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی؟ بھارتی وزیر خارجہ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے