منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانوی حکومت نے آئندہ ماہ بریگزٹ سے قبل نیاسکہ جاری کرنے کاحکم جاری کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

برطانوی حکومت نے آئندہ ماہ بریگزٹ سے قبل نیاسکہ جاری کرنے کاحکم جاری کر دیا

لندن(آن لائن)برطانوی حکومت نے آئندہ ماہ یورپی یونین سے انخلاء سے قبل نیاسکہ جاری کرنے کاحکم جاری کردیاہے،جیساکہ بریگزٹ میں تاخیرکے باعث گزشتہ ذخیرہ ختم ہو چکاہے۔ پچاس پنسی سکہ 31جنوری کویورپی یونین سے انخلاء کی تاریخ کے ساتھ ہی نقش کردیاجائیگااوراس پرتمام ممالک کے ساتھ امن،خوشحالی اوردوستی کے الفاظ درج ہوں گے۔ گزشتہ سکہ… Continue 23reading برطانوی حکومت نے آئندہ ماہ بریگزٹ سے قبل نیاسکہ جاری کرنے کاحکم جاری کر دیا

امریکی پابندیوں کی وجہ سے کمپنی نے روس، جرمنی گیس پائپ لائن پر کام معطل کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

امریکی پابندیوں کی وجہ سے کمپنی نے روس، جرمنی گیس پائپ لائن پر کام معطل کردیا

ماسکو/برلن /واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی طرف سے پابندیوں کے اعلان کے بعد روس اور جرمنی کے درمیان نئی گیس پائپ لائن کے لیے کام کرنے والی کمپنی نے کام معطل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ سے منظور ہونے والے اس بل پر دستخط کر دیے جس کے تحت ان افراد اور… Continue 23reading امریکی پابندیوں کی وجہ سے کمپنی نے روس، جرمنی گیس پائپ لائن پر کام معطل کردیا

افغان جنگ کے بارے امریکہ کی وضاحت سامنے آ گئی، جنگی حالات سے متعلق غلط اطلاع دی گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

افغان جنگ کے بارے امریکہ کی وضاحت سامنے آ گئی، جنگی حالات سے متعلق غلط اطلاع دی گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے محکمہ دفاع کے اعلیٰ عہدیدار نے افغانستان میں جنگ سے متعلق حقائق کو عوام سے پوشیدہ رکھنے کی خبروں کی تردید کردی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکریٹری دفاع مارک ایسپر اور جوائنٹ چیفس چیئرمین جنرل مارک ملے نے ان الزامات کو مسترد کردیا کہ پینٹاگون اور دیگر سرکاری ایجنسیوں نے… Continue 23reading افغان جنگ کے بارے امریکہ کی وضاحت سامنے آ گئی، جنگی حالات سے متعلق غلط اطلاع دی گئی

فیس بک نے ٹرمپ کے حامی اور چین مخالف نیٹ ورک کو بند کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

فیس بک نے ٹرمپ کے حامی اور چین مخالف نیٹ ورک کو بند کردیا

واشنگٹن(این این آئی)معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت اور چین کے خلاف مہم چلانے والے گروہ کا پتہ لگا کرنے انہیں بند کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلانٹک کونسل کے ریسرچرز گرافیکا اور ڈیجیٹل فارنزکس ریسرچ لیب کا کہنا تھا کہ انہوں نے… Continue 23reading فیس بک نے ٹرمپ کے حامی اور چین مخالف نیٹ ورک کو بند کردیا

یونیورسٹی نے عطیہ کی گئی نعش وصول کرنے سے انکار کر دیا، لواحقین کو جب کہا گیا کہ میت دفنا دیں تو وہ غصہ ہو گئے، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

یونیورسٹی نے عطیہ کی گئی نعش وصول کرنے سے انکار کر دیا، لواحقین کو جب کہا گیا کہ میت دفنا دیں تو وہ غصہ ہو گئے، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

برسلز (این این آئی)بیلجیم میں سائنسی تجربات کے لئے میت وصول کرنے والی یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ کم از کم ایک سال کیلئے کوئی نعش وصول نہیں کرسکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان فری یونیورسٹی آف برسلز (یو ایل بی)کی جانب سے اس وقت سامنے آیا جب17 دسمبر کو… Continue 23reading یونیورسٹی نے عطیہ کی گئی نعش وصول کرنے سے انکار کر دیا، لواحقین کو جب کہا گیا کہ میت دفنا دیں تو وہ غصہ ہو گئے، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

جوہری معاہدہ، ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکہ کو دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

جوہری معاہدہ، ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکہ کو دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

ٹوکیو (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے میں ایران کے مفادات حاصل نہ ہوئے تو ایران اس معاہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کر سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے دورہ جاپان کے دوران جاپانی وزیراعظم شنزو آبے سے ٹوکیو میں ملاقات میں… Continue 23reading جوہری معاہدہ، ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکہ کو دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

کوالالمپور اجلاس میں مسلم ممالک کا سونے،بارٹر سسٹم کے تحت تجارت پر غور، بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

کوالالمپور اجلاس میں مسلم ممالک کا سونے،بارٹر سسٹم کے تحت تجارت پر غور، بڑا فیصلہ کر لیا

کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمدنے کہاہے کہ ایران، ملائیشیا، ترکی اور قطر مستقبل میں اقتصادی پابندیوں کا راستہ روکنے کے لیے باہمی تجارت سونے اور چیزوں کی لین دین (بارٹر سسٹم) کی صورت میں کرنے پر غور کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملائیشیا میں سربراہ کانفرنس کے… Continue 23reading کوالالمپور اجلاس میں مسلم ممالک کا سونے،بارٹر سسٹم کے تحت تجارت پر غور، بڑا فیصلہ کر لیا

اقوام متحدہ کنونشن میں کرپشن کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظورکر لی گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

اقوام متحدہ کنونشن میں کرپشن کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظورکر لی گئی

ویانا(این این آئی)قوام متحدہ کنونشن کانفرنس آف دی اسٹیٹ پارٹیز(سی او ایس پی)کے اجلاس میں بدعنوانی کی روک تھام اور اس سے نمٹنے میں پارلیمنٹ کے کردار کو مستحکم کرنے سے متعلق پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق قرار داد سی او ایس پی کے 8واں اجلاس میں پیش… Continue 23reading اقوام متحدہ کنونشن میں کرپشن کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظورکر لی گئی

اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان کے بعد امریکہ عالمی عدالت کے سامنے ڈٹ گیا، مخالفت کر دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان کے بعد امریکہ عالمی عدالت کے سامنے ڈٹ گیا، مخالفت کر دی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی تحقیقات کے حوالے سے عالمی فوج داری عدالت کے اعلان کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ عالمی عدالت کا اسرائیلی جنگی جرائم کے واقعات کی تحقیقات کے کیسز کھولنا ناقابل قبول ہے۔ اس حوالے سے… Continue 23reading اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان کے بعد امریکہ عالمی عدالت کے سامنے ڈٹ گیا، مخالفت کر دی

Page 951 of 4406
1 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 4,406