برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا سے جاں بحق ،والد کی قبر کے قریب سپرد خاک
لندن (این این آئی)برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آکر چند ہی گھنٹوں کے وقفے سے انتقال کرگئے۔غلام عباس اور رضا غلام رائل گوانٹ ہسپتال نیو پورٹ کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج تھے، تین ہفتے پہلے ان کے والد بھی کسی دوسرے مرض میں مبتلا ہوکر انتقال… Continue 23reading برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا سے جاں بحق ،والد کی قبر کے قریب سپرد خاک


































