واشنگٹن(این این آئی) امریکی کمپنی سورینٹو تھراپیوٹک نے کورونا وائرس کے خلاف 100 فی صد موثر اینٹی باڈی بنانیکا دعویٰ کیا ہے۔سورینٹو تھراپیوٹک کا دعویٰ ہے کہ ان کی تیار کردہ اینٹی باڈی نے کورونا وائرس کو انسانی خلیے میں داخل ہونے سے روک دیا۔امریکی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مہینے میں اینٹی باڈی کی 2 لاکھ ڈوز تیار کر سکتے ہیں۔دوا کی تیاری کے لیے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کو درخواست بھی دے دی گئی ہے۔
امریکی کمپنی کا کورونا کے خلاف 100 فیصد موثر اینٹی باڈی بنانے کا دعویٰ،ایک مہینے میں کتنی اینٹی باڈیز ڈوز تیار کر سکتے ہیں؟بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
خبردار ! وزن کم کرنے والی اس مشہور دوا کے استعمال سے آپ بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں؟



















































