بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سعودی فرمانروا کا پاکستانیوں کیلئے موسم سرما کا تحفہ کیا چیز مستحقین میں تقسیم  کرنے کیلئے بھیج دی ؟ جانئے

datetime 7  جنوری‬‮  2020

سعودی فرمانروا کا پاکستانیوں کیلئے موسم سرما کا تحفہ کیا چیز مستحقین میں تقسیم  کرنے کیلئے بھیج دی ؟ جانئے

پشاور (این این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے بھیجے گئے موسم سرما کے امدای پیکج میں 180 ٹن کے 30ہزار تھیلے مستحقین میں تقسیم کیے جائیں گے، پیکج سے ڈیڑھ لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی جانب سے پاکستانی عوام کے لئے موسم… Continue 23reading سعودی فرمانروا کا پاکستانیوں کیلئے موسم سرما کا تحفہ کیا چیز مستحقین میں تقسیم  کرنے کیلئے بھیج دی ؟ جانئے

جرمنی میں لفظ انشاء اللہ سرکاری طورپر تسلیم، معروف لغت میں بھی درج

datetime 7  جنوری‬‮  2020

جرمنی میں لفظ انشاء اللہ سرکاری طورپر تسلیم، معروف لغت میں بھی درج

جرمنی میں لفظ إن شاء الله   سرکاری طورپر تسلیم، معروف لغت میں بھی درج برلن(این این آئی)جرمنی کی معروف ترین لغت ڈیوڈین میں عربی لفظ إن شاء الله کو اب جرمن لفظ کے طور پر شامل کرلیا گیا۔اس لغت میں انشا اللہ کے معنی اگر اللہ نے چاہاکے طور پر درج کیے گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق لغت میں اس… Continue 23reading جرمنی میں لفظ انشاء اللہ سرکاری طورپر تسلیم، معروف لغت میں بھی درج

’’بیرونی خطرات کا مقابلہ اور ان سے محفوظ رہنے کے لیے متحد ہو جائیں‘‘  ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ایک امریکی حملے میں ہلاکت،  مہاتیر محمد نے اہم اعلان کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

’’بیرونی خطرات کا مقابلہ اور ان سے محفوظ رہنے کے لیے متحد ہو جائیں‘‘  ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ایک امریکی حملے میں ہلاکت،  مہاتیر محمد نے اہم اعلان کر دیا

کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے مسلمان ممالک سے کہا ہے کہ وہ بیرونی خطرات کا مقابلہ اور ان سے محفوظ رہنے کے لیے متحد ہو جائیں۔کوئی بھی محفوظ نہیں اور کسی کی کہی ہوئی سخت بات کسی کو اگر پسند نہیں آتی تو وہ کسی دوسرے ملک کے ڈرون حملے میں… Continue 23reading ’’بیرونی خطرات کا مقابلہ اور ان سے محفوظ رہنے کے لیے متحد ہو جائیں‘‘  ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ایک امریکی حملے میں ہلاکت،  مہاتیر محمد نے اہم اعلان کر دیا

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ ہوگی یا نہیں؟ سابق سفیر رچرڈ اولسن نے بڑے دعوے کر دئیے

datetime 7  جنوری‬‮  2020

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ ہوگی یا نہیں؟ سابق سفیر رچرڈ اولسن نے بڑے دعوے کر دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے سابق سفیر رچرڈاولسن نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی ہلاکت پرایران کاردعمل آئےگا،امریکا بھی ایران کے جوابی حملے کیلئے تیار بیٹھاہے، تاہم امریکا اور ایران کے درمیان کسی بڑی جنگ کاامکان نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکااورایران کے درمیان کسی بڑی جنگ کاامکان نہیں تاہم… Continue 23reading امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ ہوگی یا نہیں؟ سابق سفیر رچرڈ اولسن نے بڑے دعوے کر دئیے

ایران کو نہ دھمکائیں بلکہ 290 کا ہندسہ یاد رکھیں، روحانی کا ٹرمپ کو جواب

datetime 7  جنوری‬‮  2020

ایران کو نہ دھمکائیں بلکہ 290 کا ہندسہ یاد رکھیں، روحانی کا ٹرمپ کو جواب

تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ہمیں نہ دھمکائے بلکہ 290 کا ہندسہ یاد کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدرحسن روحانی نے ٹویٹر پر کہا کہ جو لوگ 52 نمبر کا حوالہ دیتے ہیں انہیں 290 نمبر کے عدد کو یاد رکھنا چاہیئے (ان کا اشارہ اس… Continue 23reading ایران کو نہ دھمکائیں بلکہ 290 کا ہندسہ یاد رکھیں، روحانی کا ٹرمپ کو جواب

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا چیلنج

datetime 7  جنوری‬‮  2020

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا چیلنج

واشنگٹن (سی پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔امریکی صدر نے ایک ٹویٹ کی ہے اور اس میں کہا ہے کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکے گا۔ان کے اس بیان سے ایک روز قبل… Continue 23reading ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا چیلنج

کیا امریکی فوج واقعی عراق سے جارہی ہے؟خفیہ مکتوب کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 7  جنوری‬‮  2020

کیا امریکی فوج واقعی عراق سے جارہی ہے؟خفیہ مکتوب کی حقیقت سامنے آگئی

واشنگٹن (سی پی پی)امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے عراق سے فوج کے انخلا کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ا نہوں نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوج کو کوچ کرنے کا کوئی حکم صادر نہیں ہوا اور نہ ہی اس حوالے سے فی الحال کسی… Continue 23reading کیا امریکی فوج واقعی عراق سے جارہی ہے؟خفیہ مکتوب کی حقیقت سامنے آگئی

افغانستان میں گزشتہ برس میں کتنے لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ، اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 7  جنوری‬‮  2020

افغانستان میں گزشتہ برس میں کتنے لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ، اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے بتایا ہے کہ2019میں افغانستان میں تنازعاتی حالات کی وجہ سے چار لاکھ چھبیس ہزار افراد کو دربدری کا سامنا کرنا پڑا۔ ان میں پہلے سے بے گھر ایک لاکھ ستتر ہزار سے زائد افراد شمال مشرقی افغان صوبوں میں موجود عارضی پناہ گاہوں سے… Continue 23reading افغانستان میں گزشتہ برس میں کتنے لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ، اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

مشرق وسطی میں کشیدگی، مودی کا ٹرمپ سے ٹیلفونک رابطہ ،  دونوں رہنماوں کے درمیان کیا بات ہوئی ؟بھارتی ٹی وی  ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے رہ گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2020

مشرق وسطی میں کشیدگی، مودی کا ٹرمپ سے ٹیلفونک رابطہ ،  دونوں رہنماوں کے درمیان کیا بات ہوئی ؟بھارتی ٹی وی  ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے رہ گئے

تہران (این این آئی )ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایران اور امریکا کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات کی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے یہ نہیں بتایا گیا کہ مشرق وسطی کی… Continue 23reading مشرق وسطی میں کشیدگی، مودی کا ٹرمپ سے ٹیلفونک رابطہ ،  دونوں رہنماوں کے درمیان کیا بات ہوئی ؟بھارتی ٹی وی  ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے رہ گئے

Page 956 of 4437
1 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 964 965 4,437