ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

امریکی پابندیوں کے باوجود وہ 3 ممالک جنہوں نے ایران کی امداد کردی، طبی سامان بھیج دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سخت ترین پابندیوں کے باوجود جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران کو کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے طبی سامان کی امداد بھیج دی،ایران کو بھیجی جانے والی امداد کیلئے اس میکانزم کو کامیابی کے ساتھ استعمال کیا گیا ہے جو امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان جرمن وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کیا لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ ایران کو

کس قسم کی طبی امداد بھیجی گئی ہے اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ ایران کو کن کمپنیوں کا سامان بھجوایا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا چونکہ میکانزم پر کامیابی سے عملدرآمد ہوا اور باآسانی ٹرانزیکشن ہوگئی اس لیے مزید تعاون کیلئے بھی کام کیا جائے گا۔یادرہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں طبی سامان کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے انہیں کورونا کے خلاف جنگ میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…