منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کے بعد بھارت کا نیپال کے ساتھ نقشے کا تنازعہ،نیا پنڈو راباکس کھل گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کے بعد بھارت کا نیپال کے ساتھ نقشے کا تنازعہ،نیا پنڈو راباکس کھل گیا

سرینگر(اے این این ) جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکزی خطوں کی تشکیل کے بعد بھارت کے نئے نقشے جاری کرنے کے تنازعہ نے پھر سر اٹھا لیا ہے۔ 4 نومبر کو جاری کیے گئے نئے نقشے میں نہ صرف پاکستان مقبوضہ کشمیر کو جموں و کشمیر یو ٹی میں اور لداخ UT میں… Continue 23reading پاکستان کے بعد بھارت کا نیپال کے ساتھ نقشے کا تنازعہ،نیا پنڈو راباکس کھل گیا

نریندر مودی، امیت شاہ کی جوڑی اقتدار کیلئے ملک اور سماج کو توڑرہی ہے، کانگریس نے بی جے پی قیاد ت کو آئینہ دکھادیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

نریندر مودی، امیت شاہ کی جوڑی اقتدار کیلئے ملک اور سماج کو توڑرہی ہے، کانگریس نے بی جے پی قیاد ت کو آئینہ دکھادیا

نئی دہلی(اے این این )کانگریس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر زوردار حملہ کرتے ہوئے ملک اور سماج کو توڑنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مودی۔شاہ کی جوڑی اقتدار کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے اس لئے قوم اور آئین بچانے کی خاطر لوگوں کو آگے آنا… Continue 23reading نریندر مودی، امیت شاہ کی جوڑی اقتدار کیلئے ملک اور سماج کو توڑرہی ہے، کانگریس نے بی جے پی قیاد ت کو آئینہ دکھادیا

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد متوقع

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد متوقع

واشنگٹن (این این آئی) ٹرمپ انتظامیہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد کرنے والی ہے۔غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ انخلا کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے،ابتداء میں افغانستان سے 4 ہزار امریکی فوجیوں کو نکالا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 18 سالوں سے افغانستان میں 12 ہزار سے 13 ہزار… Continue 23reading افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد متوقع

بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی،امریکی سکالر نےفروری میں پاکستان کا ایف16طیارہ مارگرانے کا بھارتی فضائیہ کا دعویٰ مسترد کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی،امریکی سکالر نےفروری میں پاکستان کا ایف16طیارہ مارگرانے کا بھارتی فضائیہ کا دعویٰ مسترد کردیا

چندی گڑھ(این این آئی)امریکہ کی جارج ٹائون یونیورسٹی میں ماہر سیاسیات Christine Fair نے اس امکان کو مسترد کیاہے کہ بھارت نے فروری میں پاکستان کاF-16طیارہ مار گرایا تھا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق چندی گڑھ میں ملٹری لٹریچر فیسٹول میں سابق ائر چیف بی ایس دھنوئی اور دیگر بھارتی ماہرین کے ہمراہ ایک سیشن سے… Continue 23reading بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی،امریکی سکالر نےفروری میں پاکستان کا ایف16طیارہ مارگرانے کا بھارتی فضائیہ کا دعویٰ مسترد کردیا

بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا‘ بھارتی ماہر کے دعوے نے پورے ہندوستان میں ہنگامہ کھڑا کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا‘ بھارتی ماہر کے دعوے نے پورے ہندوستان میں ہنگامہ کھڑا کردیا

چندی گڑھ(این این آئی)بھارت کے سٹریٹجک امور کے ماہر معروف رضا نے واضح کردیا ہے کہ بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا۔معروف رضا نے چندی گڑھ میں منعقدہ ملٹری لٹریچر فیسٹول کےایک سیشن میں کہاکہ اگر ہم یہ دعوے کریں گے کہ ہم آزادکشمیر کو پاکستان سے واپس لے سکتے ہیں تو یہ… Continue 23reading بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا‘ بھارتی ماہر کے دعوے نے پورے ہندوستان میں ہنگامہ کھڑا کردیا

برطانیہ کی سابق ملکہ حسن اور کم عمر دو شیزہ امانی نور کو گرفتار کر لیا گیا ، وجہ سامنے آگئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

برطانیہ کی سابق ملکہ حسن اور کم عمر دو شیزہ امانی نور کو گرفتار کر لیا گیا ، وجہ سامنے آگئی

لندن (این این آئی)برطانیہ کی سابق ملکہ حسن اور کم عمر دو شیزہ امانی نور پرداعش کے ایک جنگجو کے ساتھ انٹرنیٹ پر شادی رچانے اور تنظیم کو 35 پائونڈ کی رقم عطیہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امانی نور لیور پول کے سابق کھلاڑی شی اوگو کی گرل فریںڈ بھی ہے۔تفصیلات… Continue 23reading برطانیہ کی سابق ملکہ حسن اور کم عمر دو شیزہ امانی نور کو گرفتار کر لیا گیا ، وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر اپنے مواخذے پر برہم ہو گئے، ٹرمپ نے سارے عمل کو ہی جعلی قرار دے دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

امریکی صدر اپنے مواخذے پر برہم ہو گئے، ٹرمپ نے سارے عمل کو ہی جعلی قرار دے دیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے،بائیں بازوکے انتہا پسند ڈیموکریٹس نفرت کی پارٹی بن گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرامواخذہ میرے ساتھ نا انصافی ہے، میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے، بائیں بازوکے… Continue 23reading امریکی صدر اپنے مواخذے پر برہم ہو گئے، ٹرمپ نے سارے عمل کو ہی جعلی قرار دے دیا

ان مقامات پر نہ جائیں،گزرتے دن کیساتھ بھارت میں جھڑپوں میں شدت پر امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کر دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

ان مقامات پر نہ جائیں،گزرتے دن کیساتھ بھارت میں جھڑپوں میں شدت پر امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کر دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آسام سمیت دیگر ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے سفری انتباہ جاری کردیا۔ گزرتے دن کیساتھ بھارت کی متعدد ریاستوں میں عوام اور انتظامیہ کے مابین جھڑپوں میں شدت آرہی ہے تاہم… Continue 23reading ان مقامات پر نہ جائیں،گزرتے دن کیساتھ بھارت میں جھڑپوں میں شدت پر امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کر دیا

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کیلئے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والے جوڑے کو جرمنی میں سزا سنا دی گئی، حیران کن انکشافات

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کیلئے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والے جوڑے کو جرمنی میں سزا سنا دی گئی، حیران کن انکشافات

فرینکفرٹ(این این آئی) جرمنی میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کیلئے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنیوالے جوڑے 50 سالہ منموہن سنگھ اور 51 سالہ کنول جیت کو بالتریب 18 سال قید اور 180 دن کی تنخواہ کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی میں فرینکفرٹ کی ایک عدالت نے کشمیریوں… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کیلئے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والے جوڑے کو جرمنی میں سزا سنا دی گئی، حیران کن انکشافات

Page 960 of 4406
1 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 964 965 966 967 968 969 4,406