امریکہ میں کرونا وائرس سے 17 لاکھ اموات کا خطرہ ،ماہرین نے انتباہ کردیا
واشنگٹن(این این آئی )امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا کی 65 فیصد آبادی متاثر ہوسکتی ہے جبکہ اس کی وجہ سے 17 لاکھ افرد ہلاک بھی ہوسکتے ہیں۔چین سے نکلنے والا کورونا وائرس دنیا کے 115 سے ممالک تک پھیل چکا ہے، اس سے بچنے کے لیے… Continue 23reading امریکہ میں کرونا وائرس سے 17 لاکھ اموات کا خطرہ ،ماہرین نے انتباہ کردیا