اسرائیلی طیاروں کی اہم اسلامی ملک پر تباہ کن بمباری،فوجی اڈے کو نشانہ بنا ڈالا
دمشق(این این آئی)شامی فوج نے بتایا ہے کہ ملک کے وسط حمص کے مشرقی علاقے میں قائم ‘فور’ فوجی اڈے پراسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے میزائل داغے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ البتہ فوجی اڈے کو نقصان پہنچا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال… Continue 23reading اسرائیلی طیاروں کی اہم اسلامی ملک پر تباہ کن بمباری،فوجی اڈے کو نشانہ بنا ڈالا