جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آ گیا، امدادی سامان کی دوسری کھیپ پہنچا دی

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی نے اپنے ٹوئٹ

میں کہا کہ صبح متحدہ عرب امارات حکومت کی طرف سے پاکستانی بھائیوں کے لیے 11 ٹن طبی امداد کی دوسری کھیپ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچی، ہم غیر معمولی حالات اور چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لئے دنیا کے ساتھ کھڑے ہونے کی عزم کی تجدید کرتے ہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…