کورونا وائرس کے باعث آئر لینڈ کے وزیراعظم دوبارہ ڈاکٹر بن گئے وہ بطور ڈاکٹر کتنے دن اپنی خدمات سرانجام دیتے ہیں ؟ جانئے

7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئر لینڈ کے وزیراعظم لیو واراد نے کرونا وائرس کیخلاف اپنی میڈیکل کی خدمات دوبارہ پیش کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئر لیند کے وزیراعظم نے میڈیسن کی ڈگری حاصل کی تھی اور سات سال قبل وہ ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے لین پھر انہوں نے سیاست میں اپنا قدم رکھا تو میڈیکل بورڈ نے ان کی ڈگری منسوخ کر دی تھی تاہم آئر لینڈ کے وزیراعظم کی جانب سے ایک بار پھر انہوں نے کرونا وباء کے پیش نظر اپنی خدمات پیش کردیں ہیں ۔

آئرلینڈ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایگزیکیٹو نے گزشتہ ماہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تمام میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے افراد جو صحت کے شعبے سے وابستہ نہیں ہوئے سے اپیل کی تھی کہ وہ اس بحران سے نمٹنے کیلئے اپنی رجسٹریشن کروائیں جس کے بعد 50 ہزار کے قریب لوگوں نے3 دن کے دوران اس پروگرام میں رجسٹریشن کروائی اب وہ ہفتے میں ایک شفٹ وہ اپنی ڈگری سے متعلق صحت کے شعبے میں خدمات سرانجام دیتے ہیں جبکہ باقی چھ دن وہ ملکی امور میں مصروف رہتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…