منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کون بنی ہیں مس امریکہ؟ 24 سالہ حسینہ نے 2020ء کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

کون بنی ہیں مس امریکہ؟ 24 سالہ حسینہ نے 2020ء کا ٹائٹل جیت لیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی امریکہ کی بائیوکیمسٹ سائنسدان کمیلے شرائر مس امریکہ منتخب، 24 سالہ کمیلے شرائر نے مس امریکا 2020 کے حسیناؤں کے شو میں حصہ لیا جس میں انہوں نے لیب کوٹ پہن کر شرکت کی اور سٹیج پر ججز کو اپنی متاثر کن اداؤں سے خوب متاثر کیا۔اس… Continue 23reading کون بنی ہیں مس امریکہ؟ 24 سالہ حسینہ نے 2020ء کا ٹائٹل جیت لیا

400یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل،قبلہ اول کی بے حرمتی

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

400یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل،قبلہ اول کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 400 سے زاید یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے… Continue 23reading 400یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل،قبلہ اول کی بے حرمتی

ہمیں خوشی ہوتی اگر عمران خان ہمارے ساتھ موجود ہوتے، مہاتیر محمد کا وزیراعظم پاکستان کی کوالالمپور سمٹ میں غیرموجودگی پر حیرت انگیز ردعمل

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

ہمیں خوشی ہوتی اگر عمران خان ہمارے ساتھ موجود ہوتے، مہاتیر محمد کا وزیراعظم پاکستان کی کوالالمپور سمٹ میں غیرموجودگی پر حیرت انگیز ردعمل

کوالالمپور (آن لائن) ملائیشیا کے وزیراعظم مہا تیر نے کوالالمپور سمٹ میں وزیراعظم عمران خان کی غیر موجودگی پر افسوس کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں جاری 4 روزہ کے ایل سمٹ اختتام پذیر ہو گئی ہے۔جس سے خطاب کرتے ہوئے ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ عمران خان کے سمٹ میں موجود… Continue 23reading ہمیں خوشی ہوتی اگر عمران خان ہمارے ساتھ موجود ہوتے، مہاتیر محمد کا وزیراعظم پاکستان کی کوالالمپور سمٹ میں غیرموجودگی پر حیرت انگیز ردعمل

بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف مظاہروں میں شدت ، ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی ، سینکڑوں گرفتار

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف مظاہروں میں شدت ، ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی ، سینکڑوں گرفتار

نئی دہلی( آن لائن )بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج مزید شدت اختیار کر گیا جہاں مشتعل مظاہرین پر پولیس کے تشدد اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے اکثر بڑے شہروں میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی… Continue 23reading بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف مظاہروں میں شدت ، ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی ، سینکڑوں گرفتار

کینیڈا میں بھارتی مظالم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا ، بھارتی قونصلیٹ کو واضح پیغام جاری

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

کینیڈا میں بھارتی مظالم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا ، بھارتی قونصلیٹ کو واضح پیغام جاری

ٹورنٹو(این این آئی) مظاہرین نے بھارتی قونصلیٹ کے باہرکشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کیا اورشدید نعرے بازی بھی کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم کی بازگشت جنوبی ایشیا سے نکل کرایک بارپھرمغرب تک پہنچ گئی۔ کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں بھارتی وزیربرائے امورخارجہ جے شنکرکی کینیڈین عہدیداروں کے ساتھ سفارتی بات چیت کے… Continue 23reading کینیڈا میں بھارتی مظالم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا ، بھارتی قونصلیٹ کو واضح پیغام جاری

بھار ت مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے، امریکا میں انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

بھار ت مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے، امریکا میں انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے پاس کردہ وفاقی حکومت کے مالی اعانت پیکیج بل میں بھارتی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سال2020کیلئے پاس کردہ  HR 1865نامی بل   اگرچہ زیاد ہ تر امریکہ کے داخلی معاملات اور پالیسیوں… Continue 23reading بھار ت مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے، امریکا میں انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

لوگوں کی آواز دبانے کیلئے پی جے پی کونسے مکروہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ؟ سونیا گاندھی تہلکہ خیز انکشاف سامنے لے آئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

لوگوں کی آواز دبانے کیلئے پی جے پی کونسے مکروہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ؟ سونیا گاندھی تہلکہ خیز انکشاف سامنے لے آئیں

نئی دہلی (این این آئی)انڈین نیشنل کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ حکمران بھارتیہ جنتاپارٹی طلبائ، نوجوانوں سمیت شہریوں کی آواز کودبانے کیلئے ان پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سونیا گاندھی نے اپنی ایک تقریر میں کہا کہ انکی جماعت کو طلباء سمیت شہریوں… Continue 23reading لوگوں کی آواز دبانے کیلئے پی جے پی کونسے مکروہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ؟ سونیا گاندھی تہلکہ خیز انکشاف سامنے لے آئیں

مودی سرکار کے ہتھکنڈوں پر غیر ملکی میڈیا بھی بول پڑا،شدید تنقید

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

مودی سرکار کے ہتھکنڈوں پر غیر ملکی میڈیا بھی بول پڑا،شدید تنقید

واشنگٹن(این این آئی)بھارت میں مظاہرین کے خلاف مودی سرکار کے ہتھکنڈوں کو غیر ملکی میڈیا بھی تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہروں کو کنٹرول کرنے کے لیے بھارتی حکومت نے شہری پابندیاں سخت کر دی ہیں۔امریکی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں… Continue 23reading مودی سرکار کے ہتھکنڈوں پر غیر ملکی میڈیا بھی بول پڑا،شدید تنقید

بھارت میں مظاہرین پربہیمانہ تشدد،ملائیشین وزیر اعظم مہاتیرمحمد بھی خاموش نہ رہ سکے،مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

بھارت میں مظاہرین پربہیمانہ تشدد،ملائیشین وزیر اعظم مہاتیرمحمد بھی خاموش نہ رہ سکے،مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد کی بھارت میں مظاہرین پرتشدد کی شدید مذمت،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق انکا کہنا ہے70سال سے بھارتی ساتھ رہ رہے تھے، ترمیم کی کیا ضرورت تھی؟ افسوس ہوتا ہے کہ وہ بھارت جو جمہوریت کا سب سے بڑا دعویدار ہے، اس میں مسلمانوں کو شہریت سے محروم کیا… Continue 23reading بھارت میں مظاہرین پربہیمانہ تشدد،ملائیشین وزیر اعظم مہاتیرمحمد بھی خاموش نہ رہ سکے،مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں

Page 953 of 4406
1 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 4,406