ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

’’ بے شک اللہ جسے چاہتا ہے صحت عطا کرتا ہے‘‘ 113سالہ معمر خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دیدی

datetime 13  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین میں 113 سالہ معمر خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ماریا برینیاس نامی معمر خاتون کی عمر 113 برس ہے، وہ 1907 میں میکسیکو میں پیدا ہوئی تھیں اور اب وہ اس اسپین کی سب سے معمر خاتون ہیں۔جیو نیو زکی رپورٹ کے مطابق ماریا ملک میں کورونا پھیلنے کے بعد وائرس میں مبتلا ہوئی تھیں اور انہیں وائرس کی بہت معمولی علامات تھیں مگر چند ہفتوں تک علیحدگی

اختیار کرنے کے بعد اب وہ صحتیاب ہوگئی ہیں۔کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد ماریا 1918 کی زکام کی عالمگیر وبا، 1936 کی ہسپانوی سول وار اور اب کورونا کو شکست دے کر جینے والی خاتون بن گئی ہیں۔خاتون کی بیٹی نے اپنی والدہ کی صحتیابی پر ٹوئٹ کرکے بتایا کہ وہ اب بالکل ٹھیک اور صحت مند ہیں۔واضح رہے کہ اسپین میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد اور تقریباً 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…