جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹرمپ کی امریکی شہریوں کو دردناک 2ہفتوں کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ، 2لاکھ40ہزار تک ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 1  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں کرونا وائرس سے 2لاکھ چالیس ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ۔ ضروری ہدایات پر عوام پوری طرح عمل کرے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمیں آئندہ دو ہفتوں میںدرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، انہوں نے خدشہ کا

اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہفتوں کیلئے عوام انتہائی محتاط رہے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی صدرنے کہا ہے کہ 2لاکھ 40ہزار کےقریب ہلاکتیں ہو سکتی ہیں ۔ اس وقت سب سے سنگین مسئلہ وینٹی لیٹرز کا جس کو بنانے پر ہمیں سب سے زیادہ توجہ دے رہے ہیں ، کیونکہ معاملہ زندگی اور موت کا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…