منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی ، ٹکٹ کے حصول کیلئے کیا کرنا ہو گا ؟ احکامات جاری

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اب پی آئی اے کی ٹکٹ کیلئے ملک بھر کے بڑے شہروں میں قائم نادرا میگا سینٹرز پر ٹکٹ کی رقم جمع ہو سکے گی ۔ وفاقی حکومت کی ہدایت کے بعد اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جمع کرادیا گیا ہے ۔نادرا کے تمام میگا سینٹرز پر پی آئی اے کائونٹر قائم کر دئیے گئے ہیں۔

میگا سینٹر لاہور،  گجرانوالہ،فیصل آباد ،اسلام آباد،ڈی ایچ اے، ، کورنگی،نارتھ ناظم آباد کراچی،  اسٹیٹ لائف بلڈنگ حیدرآباد ،پشاور اورراولپنڈی میں قائم کئے گئے پی آئی اے کے کائونٹرز پر سوموار تا ہفتہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک امریکہ کی ٹکٹ کیلئے رقوم جمع ہو سکیں گی ۔اتوار کے لئے اوقات کار صبح 9 سے رات 10 بجے تک ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…