اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی نائب صدر کی پریس سیکریٹری کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیاڈونلڈ ٹرمپ خاتون کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ان کیلئے الفاظ کہے؟جانئے

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکی نائب صدر مائیک پنس کی پریس سیکریٹری کیٹی ملر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا جس کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس میں ری پبلکن پارٹی کے اراکین کانگریس سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کیٹی ملر بہت ہی اچھی خاتون ہیں، ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ متاثرہ خاتون کی ان سے ملاقات نہیں ہوئی لیکن نائب صدر مائیک پنس سے مریضہ کی حال ہی میں ملاقاتیں رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاتون کیٹی ملر امریکی صدر کے سینئر مشیر اسٹیفن ملر کی اہلیہ ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے شخص میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جو کہ وائٹ ہاوس میں ملازم اور نیوی کا اہلکار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…