منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ناروے میں سینکڑوں مسلمانوں کی کھلے آسمان تلے قرآن خوانی،اجتماع میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شریک

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

ناروے میں سینکڑوں مسلمانوں کی کھلے آسمان تلے قرآن خوانی،اجتماع میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شریک

اوسلو (این این آئی)ناروے کی انتہائی سخت سردی میں کھلے آسمان تلے سیکڑوں مسلمانوں نے قرآن کی تلاوت کر کے کلام الٰہی سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں گزشتہ روز سیکڑوں مسلمان جن میں اکثر نارویجن پاکستانی تھے، کھلے آسمان تلے جمع ہوئے اور پورا ایک گھنٹہ… Continue 23reading ناروے میں سینکڑوں مسلمانوں کی کھلے آسمان تلے قرآن خوانی،اجتماع میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شریک

برکینا فاسو : چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ،14افراد ہلاک،متعدد زخمی

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

برکینا فاسو : چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ،14افراد ہلاک،متعدد زخمی

ہانتوکورا(آن لائن) افریقی ملک برکینا فاسو میں واقع چرچ میں عبادت کے دوران مسلح حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔شہر ہانتو کورا کے چرچ میں سروس کے دوران بندوقوں سے مسلح افراد داخل ہوئے اور عبادت میں مصروف لوگوں پر گولیاں چلا… Continue 23reading برکینا فاسو : چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ،14افراد ہلاک،متعدد زخمی

لندن برج پر حملے میں ملوث عثمان خان نے ”را“ کی فنڈنگ سے آزادکشمیر میں کون سے منصوبے بنا رکھے تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

لندن برج پر حملے میں ملوث عثمان خان نے ”را“ کی فنڈنگ سے آزادکشمیر میں کون سے منصوبے بنا رکھے تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

لندن،نئی دہلی (آئی این پی) لندن برج پر حملے میں ملوث حملہ آور، عثمان خان نے بھارتی ایجنسیوں کی فنڈنگ سے کشمیر میں فوجی ٹریننگ کیمپ قائم کرنے کا منصوبہ بنارکھا تھا۔ عثمان خان کو سٹاک ایکسچینج دہشت گردی کے منصوبے میں سزا سنائی گئی تھی۔ اس حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے تھے۔انہوں نے… Continue 23reading لندن برج پر حملے میں ملوث عثمان خان نے ”را“ کی فنڈنگ سے آزادکشمیر میں کون سے منصوبے بنا رکھے تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

ایران میں احتجاج کے دوران ایک شہر میں 40 مظاہرین ہلاک،330 زخمی

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

ایران میں احتجاج کے دوران ایک شہر میں 40 مظاہرین ہلاک،330 زخمی

تہران (این این آئی)ایران میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو گنا اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران پولیس اور پاسداران انقلاب نے پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں سیکڑوں مظاہرین ہلاک اور زخمی ہوئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے ایک شہرشہریار میں پولیس کے وحشیانہ… Continue 23reading ایران میں احتجاج کے دوران ایک شہر میں 40 مظاہرین ہلاک،330 زخمی

جی ٹوئنٹی کا صدارت کس اسلامی ملک نے سنبھال لی ؟ دنیا کا پہلا ملک بن گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

جی ٹوئنٹی کا صدارت کس اسلامی ملک نے سنبھال لی ؟ دنیا کا پہلا ملک بن گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے دنیا کے بیس بڑی معیشتوں کے گروپ جی ٹوئنٹی کی صدارت سنبھال لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب یہ منصب سنبھالنے والا عرب دنیا کا پہلا ملک ہے اور اگلے برس نومبر میں جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ سعودی عرب میں انسانی حقوق… Continue 23reading جی ٹوئنٹی کا صدارت کس اسلامی ملک نے سنبھال لی ؟ دنیا کا پہلا ملک بن گیا

59 جنرل آڈٹ رپورٹ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حوالے

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

59 جنرل آڈٹ رپورٹ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حوالے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے جنرل آڈٹ کی 59 ویں سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 1439ھ اور 1440ھ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزکو پیش کردی گئی۔ اس رپورٹ میں مالی شعبے میں ایک سال کے دوران ہونیوالی اہم کامیابیوں، مالی آڈٹ، کارکردگی اور مالی شعبے میں ہونے والی بہتری کے نتائج شامل… Continue 23reading 59 جنرل آڈٹ رپورٹ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حوالے

عراق کی صورت حال پر زیادہ فکر مند نہیں، ایرانی عہدیدار

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

عراق کی صورت حال پر زیادہ فکر مند نہیں، ایرانی عہدیدار

تہران(این این آئی) ایران کی سمندر پار عسکری کارروائیوں میں سرگرم القدس ملیشیا کے سربراہ قاسم سلیمانی کے دورہ بغداد کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاری جانی نے کہا ہے کہ عراق میں حالات اب قابو میں ہیں اور تہران کو بغداد کی صورت حال پر کوئی تشویش یا پریشانی نہیں ہے۔انہوں نے… Continue 23reading عراق کی صورت حال پر زیادہ فکر مند نہیں، ایرانی عہدیدار

امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی،دوکی حالت نازک

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی،دوکی حالت نازک

واشنگٹن(این این آئی)امریکی شہر نیوارلینز میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی ہوگئے ، دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ فائرنگ کا واقعہ نیوارلینز کے فرنچ کوارٹر پیش آیا۔ فرنچ کوارٹر سیاحوں کا مشہور مرکز ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے محرکات… Continue 23reading امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی،دوکی حالت نازک

معاہدے کے بعد ترکی کی طرف سے لیبی حکومت کے لیے اسلحہ کی نئی کھیپ تیار

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

معاہدے کے بعد ترکی کی طرف سے لیبی حکومت کے لیے اسلحہ کی نئی کھیپ تیار

طرابلس (این این آئی)لیبیا کی قومی وفاق حکومت اور ترکی کے درمیان طے پائے دفاعی معاہدے کے بعد انقرہ نے لیبی حکومت اور اس کی وفادار ملیشیائوں کو اسلحہ کی نئی کھیپ کی فراہمی کی تیاری شروع کی ہے۔ ترک فوج لیبی قومی وفاق حکومت کی وفادار فورسز کو اپنے ہاں عسکری تربیت بھی فراہم… Continue 23reading معاہدے کے بعد ترکی کی طرف سے لیبی حکومت کے لیے اسلحہ کی نئی کھیپ تیار

Page 970 of 4406
1 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 4,406