بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی سفارتکار کی کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندوؤں کی آباد کاری کی تجویز

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی سفارتکار کی کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندوؤں کی آباد کاری کی تجویز

واشنگٹن/نئی دہلی(این این آئی)امریکا میں بھارتی سفارت کار کو مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندوؤں کی آبادکاری کی تجویز دینا مہنگا پڑگیا، بھارت سمیت دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے ان پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ جس میں نیو… Continue 23reading بھارتی سفارتکار کی کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندوؤں کی آباد کاری کی تجویز

بھارت : مسلمان سنسکرت پروفیسر کو مذہب کی وجہ سے طلبہ کی مخالفت کا سامنا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت : مسلمان سنسکرت پروفیسر کو مذہب کی وجہ سے طلبہ کی مخالفت کا سامنا

وارانسی (این این آئی)بھارت کے شہر وارانسی میں مسلمان پروفیسر کو سنسکرت کا ٹیچر تعینات کرنے کے خلاف طلبا کی جانب سے کلاسز کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے احتجاج کرنے والے طلباء نے کہاہے کہ مسلمان شخص قدیم ہندو مت سے وابستہ زبان کی تعلیم نہیں دے سکتا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے… Continue 23reading بھارت : مسلمان سنسکرت پروفیسر کو مذہب کی وجہ سے طلبہ کی مخالفت کا سامنا

فلسطینیوں کو حقوق سے محروم رکھ کر تنازع کو بڑھاوا دیا گیا،اردنی فرمانروا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

فلسطینیوں کو حقوق سے محروم رکھ کر تنازع کو بڑھاوا دیا گیا،اردنی فرمانروا

عمان(این این آئی)اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین تنازعہ کے خاتمے کے لیے دو ریاستی حل واحد قابل عمل اور حقیقت پسندانہ راستہ ہے۔ اس کا متبادل غیر مساوی قوانین کی حامل ایک نسل پرست ریاست ہوسکتی ہے جس میں بسنے والی ایک قوم کو زیادہ حقوق اور… Continue 23reading فلسطینیوں کو حقوق سے محروم رکھ کر تنازع کو بڑھاوا دیا گیا،اردنی فرمانروا

ترک وزیر خارجہ کا فرانسیسی صدر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

ترک وزیر خارجہ کا فرانسیسی صدر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام

انقرہ (این این آئی)ترک وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزیرخارجہ میولت چووشولو نے گزشتہ روز پارلیمان میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ فرانسیسی صدر میکرون دہشت گرد تنظیم کو اسپانسر کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا… Continue 23reading ترک وزیر خارجہ کا فرانسیسی صدر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام

رکن اسمبلی کی پارلیمنٹ میں بیٹھی خاتون کو شادی کی پیشکش

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

رکن اسمبلی کی پارلیمنٹ میں بیٹھی خاتون کو شادی کی پیشکش

روم (این این آئی)اطالوی رکن اسمبلی نے پارلیمنٹ میں خاتون کو شادی کی پیشکش کر کے سب کو حیران کر دیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق33 سالہ فلے ویو دی مورو نامی اطالوی رکن پارلیمنٹ نے اجلاس کے دوران اپنی گرل فرینڈ الیزا دی لیو کو شادی کی پیشکش کی جو گیلری میں بیٹھی ہوئی تھیں۔اجلاس میں… Continue 23reading رکن اسمبلی کی پارلیمنٹ میں بیٹھی خاتون کو شادی کی پیشکش

ٹرمپ نے افغانستان کا غیر اعلانیہ دورے کا اعلان کر دیا ، ساتھ ہی کس خواہش کا اظہار بھی کر دیا ؟ جانئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹرمپ نے افغانستان کا غیر اعلانیہ دورے کا اعلان کر دیا ، ساتھ ہی کس خواہش کا اظہار بھی کر دیا ؟ جانئے

کابل(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی طویل جنگ کے خاتمے کے لیے طالبان جنگ بندی پر رضامند ہوجائیں گے۔ طالبان معاہدہ کرنا چاہ رہے ہیں اس لیے ہم ان سے ملاقات کررہے ہیں،ہم کہتے ہیں کہ جگ بندی ہونی چاہیے اور وہ سیز فائر نہیں چاہتے تھے… Continue 23reading ٹرمپ نے افغانستان کا غیر اعلانیہ دورے کا اعلان کر دیا ، ساتھ ہی کس خواہش کا اظہار بھی کر دیا ؟ جانئے

دنیا کا وہ ہوائی اڈہ جس پر وسیع و عریض مچھلی گھر قائم کر دیا گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

دنیا کا وہ ہوائی اڈہ جس پر وسیع و عریض مچھلی گھر قائم کر دیا گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں رواں سال تیار ہونے والے جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرایک وسیع وعریض مچھلی گھر کا بھی افتتاح کیا گیا ہے۔ اس تالاب میں بعض نایاب اقسام کی مچھلیوں سمیت 2000 مچھلیاں رکھی گئی ہیں۔ رواں ھجری سال کے آغاز میں چالو ہونے والے اس ہوائی اڈے کی یہ… Continue 23reading دنیا کا وہ ہوائی اڈہ جس پر وسیع و عریض مچھلی گھر قائم کر دیا گیا

2020ء میں سعودی عرب میں کیا بڑی تبدیلی آنے والی ہے؟ شہزادہ محمد بن سلمان نے اہم ترین اعلان کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

2020ء میں سعودی عرب میں کیا بڑی تبدیلی آنے والی ہے؟ شہزادہ محمد بن سلمان نے اہم ترین اعلان کر دیا

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس امید کا اظہار کہا ہے کہ 2020ء سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یواے ای) کی کامیابیوں کا سال ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے یہ بات ابوظبی میں سعودی عرب، یو اے ای رابطہ کونسل کے دوسرے اجلاس کے… Continue 23reading 2020ء میں سعودی عرب میں کیا بڑی تبدیلی آنے والی ہے؟ شہزادہ محمد بن سلمان نے اہم ترین اعلان کر دیا

ترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا : وزیر داخلہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

ترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا : وزیر داخلہ

انقرہ(این این آئی)ترکی سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے گیارہ فرانسیسی جنگجوؤں کو دسمبر کے اوائل میں بے دخل کرکے ان کے آبائی وطن میں بھیج دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے ایک بیان میں داعش کے گرفتار ان جنگجوؤں کو فرانس بھیجنے کی اطلاع دی ۔ وہ اس… Continue 23reading ترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا : وزیر داخلہ

Page 975 of 4406
1 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 4,406