اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرفیو کے دوران پیدا ہونیوالی بچی کا نام ’’کورونا ‘‘ رکھ دیا گیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اترپردیش(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں عالمی وبا کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام کورونارکھ دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے کے بعد عالمی معیشت کو تباہ کرنے والی وبا کورونا کی وجہ دنیا کے بیشتر ممالک لاک ڈاؤن اور کرفیو لگانے پر مجبور ہیں تاہم ایشیائی ممالک میں اس وبا کا بھرپور مذاق اڑایا گیا اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے نت نئے طریقے بھی ایجاد کیے گئے اور اب بھارت میں ہی کرفیو کے دوران پیدا ہونے والی

بچی کا نام بھی کورونا رکھ دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع گورکھ پور میں پیدا ہونے والی بچی کے والدین نے اس کا نام کورونا رکھ دیا ،بچی کے انکل نے کورونا نام رکھنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وائرس نے ہزاروں لوگوں کی جان لی ہے تاہم اس وائرس کے جہاں بہت سارے نقصانات ہیں وہیں اس کے کچھ فوائد بھی ہیں جیسا کہ ہم سب اس کی وجہ سے آج اکھٹے ہوئے ہیں اور یہ لوگوں کے لیے یکجہتی کی علامت ہے۔‎

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…