بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد کا وہ کام جس کی تعریف امریکی اخبار نے بھی کھل کر دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

سعودی ولی عہد کا وہ کام جس کی تعریف امریکی اخبار نے بھی کھل کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبارنے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں سعودی عرب کی سیاحتی حکمت عملی موثر اور نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کئی دھائیوں سے بند رہنے کے بعد سعودی عرب میں سیاحت کے دروازے ایک بار پھر کھل گئے ہیں۔… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا وہ کام جس کی تعریف امریکی اخبار نے بھی کھل کر دی

انڈونیشیا میں سعودی سفیر کی 20 سال سے بچھڑی ماں بیٹی کو ملانے کی یقین دہانی،بیٹی سے رابطے کے لیے ایک موبائل فون بھی تحفے میں دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

انڈونیشیا میں سعودی سفیر کی 20 سال سے بچھڑی ماں بیٹی کو ملانے کی یقین دہانی،بیٹی سے رابطے کے لیے ایک موبائل فون بھی تحفے میں دیا

جکارتہ(این این آئی)انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت انڈونیشیا میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نے 20 سال سے ایک دوسرے سے جدا ماں بیٹی کوملانے کے لیے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دوعشرے قبل انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے سعودی شوہر کی وفات کے بعد اسیواپس… Continue 23reading انڈونیشیا میں سعودی سفیر کی 20 سال سے بچھڑی ماں بیٹی کو ملانے کی یقین دہانی،بیٹی سے رابطے کے لیے ایک موبائل فون بھی تحفے میں دیا

روسی اور امریکی صدور کی مخالفت پر دو صحافیوں کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونے پڑ گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

روسی اور امریکی صدور کی مخالفت پر دو صحافیوں کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونے پڑ گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت اور روس میں صدر ولادی میر پوتن کی خوشامد کرنے کی پاداش میں دو صحافیوں کو اپنی جاب سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں دی کرسچیئن پوسٹ میگزین کے صحافی نیپ نازورتھ نے جریدے کرسچینٹی ٹوڈے میں صدر ٹرمپ کے بارے میں اداریہ… Continue 23reading روسی اور امریکی صدور کی مخالفت پر دو صحافیوں کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونے پڑ گئے

متحدہ عرب امارات میں 172 سال بعد سورج گرہن،دن میں رات کا سا سماں

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

متحدہ عرب امارات میں 172 سال بعد سورج گرہن،دن میں رات کا سا سماں

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات میں مکمل سورج گرہن،متحدہ عرب امارات میں رنگ آف فائر بن گیا۔ 172 برس بعد سورج گرہن کے باعث یواے ای کے کئی حصوں میں دن میں تاریکی پھیل گئی۔ عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں صبح سات بجے سے سورج کو گرہن لگنا شروع ہوا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں 172 سال بعد سورج گرہن،دن میں رات کا سا سماں

بھارتی مسلمانوں کے پاس صرف دو مقامات ہیں ، پاکستان یا قبرستان ،بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک روا رکھنے والے پولیس افسران کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

بھارتی مسلمانوں کے پاس صرف دو مقامات ہیں ، پاکستان یا قبرستان ،بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک روا رکھنے والے پولیس افسران کی حقیقت سامنے آگئی

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت کرنے والوں کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھنے والے پولیس افسران کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی۔پولیس اہلکار نا صرف گھروں میں گْھس کر توڑ پھوڑ کرتے ہیں بلکہ دھمکیاں بھی دیتے ہیں کہ مسلمانوں کے لیے صرف دو مقامات ہیں ۔ پاکستان یا قبرستان۔غیر… Continue 23reading بھارتی مسلمانوں کے پاس صرف دو مقامات ہیں ، پاکستان یا قبرستان ،بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک روا رکھنے والے پولیس افسران کی حقیقت سامنے آگئی

مسلمان اگر بھارت سے جانا چاہتے ہیں تو وہ دنیا کے اسلامی ملکوں میں سے کسی کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں لیکن ہندوؤں کیلئے تو بھارت ہی واحد ملک ہے، وزیر اعلیٰ گجرات

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

مسلمان اگر بھارت سے جانا چاہتے ہیں تو وہ دنیا کے اسلامی ملکوں میں سے کسی کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں لیکن ہندوؤں کیلئے تو بھارت ہی واحد ملک ہے، وزیر اعلیٰ گجرات

احمد آباد(این این آئی)متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھارت میں جاری مخالفت کے درمیان ریاست گجرات کے وزیر اعلیٰ وجئے روپانی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے پاس تو رہنے کے لیے دنیا کے 150ممالک ہیں لیکن ہندوؤں کے پاس تو صرف ایک ہی ملک بھارت ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست… Continue 23reading مسلمان اگر بھارت سے جانا چاہتے ہیں تو وہ دنیا کے اسلامی ملکوں میں سے کسی کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں لیکن ہندوؤں کیلئے تو بھارت ہی واحد ملک ہے، وزیر اعلیٰ گجرات

اقوام متحدہ نے ملالہ یوسفزئی کو دہائی کی مقبول ترین لڑکی قرار دے دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

اقوام متحدہ نے ملالہ یوسفزئی کو دہائی کی مقبول ترین لڑکی قرار دے دیا

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے ایک جائزے میں کہا گیا ہے کہ ملالہ یوسفزئی 21ویں صدی کی دوسری دہائی میں دنیا کی مقبول ترین نوعمر لڑکی بن گئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس جائزے میں اقوام متحدہ کی نیوز سروس نے 21ویں صدی میں نوعمری میں ہونے والے اہم واقعات کا جائزہ لیا… Continue 23reading اقوام متحدہ نے ملالہ یوسفزئی کو دہائی کی مقبول ترین لڑکی قرار دے دیا

خاشقجی کیس کو نمٹانے سے متعلق چین کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

خاشقجی کیس کو نمٹانے سے متعلق چین کا ردعمل سامنے آگیا

بیجنگ (این این آئی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ ان کا ملک جمال خاشقجی کے کیس کے ساتھ نمٹنے میں سعودی عرب کے طریقہ کار کی تائید کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان کنگ شوانگ نے بتایاکہ چین نے خاشقجی کیس میں مملکت سعودی عرب کے فیصلے کا بغور جائزہ لیا… Continue 23reading خاشقجی کیس کو نمٹانے سے متعلق چین کا ردعمل سامنے آگیا

میزائل حملے نے نیتن یاھو کوبھی بنکر میں چھپنے پر مجبور کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

میزائل حملے نے نیتن یاھو کوبھی بنکر میں چھپنے پر مجبور کردیا

عسقلان(این این آئی) غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک میزائل داغا جو غزہ کی سرحد کی دوسری جانب عسقلان شہر میں گرا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ میزائل اس وقت داغا گیا جب وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پارٹی انتخابات کے لیے عسقلان میں موجود تھے۔ فلسطینیوں کے میزائل حملے کے باعث… Continue 23reading میزائل حملے نے نیتن یاھو کوبھی بنکر میں چھپنے پر مجبور کردیا

Page 978 of 4438
1 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 4,438