منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عرب اتحاد نے یمن میں حوثی ملیشیا کے 200 قیدی رہا کردئیے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

عرب اتحاد نے یمن میں حوثی ملیشیا کے 200 قیدی رہا کردئیے

صنعاء (این این آئی)عرب اتحاد نے یمن میں گرفتار کیے گئے حوثی ملیشیا کے دو سو قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں ان قیدیوں کی رہائی کی اطلاع دی اور کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے یمن کے دارالحکومت صنعاء سے… Continue 23reading عرب اتحاد نے یمن میں حوثی ملیشیا کے 200 قیدی رہا کردئیے

ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا،امریکا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا،امریکا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاہے کہ امریکا انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ امریکا کو ایرانی عہدیداروں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیوں کیی قریباً… Continue 23reading ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا،امریکا

بغداد تین بم دھماکوں سے لرز اٹھا، چھ افراد ہلاک،15 زخمی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

بغداد تین بم دھماکوں سے لرز اٹھا، چھ افراد ہلاک،15 زخمی

بغداد(این این آئی)عراقی دارالحکومت بغداد میں تین مختلف بم حملوں میںچھ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ شمالی بغداد میں الشعب کالونی میں موٹرسائیکل پرنصب پھٹنے سے تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ جنوب مغربی علاقے البیاع میں بھی موٹرسائیکل پر نصب بم پھٹ گیا جس… Continue 23reading بغداد تین بم دھماکوں سے لرز اٹھا، چھ افراد ہلاک،15 زخمی

ترکی میں سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

ترکی میں سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار

انقرہ(این این آئی)ترکی میں صدر طیب ایردوآن کے سیاسی مخالفین کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی اطلاعات ہیں۔ پولیس نے سینئر افسران سمیت مزید 168 افراد کو گرفتار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تین سال قبل ترکی میں صدر طیب ایردوآن کی حکومت کا تختہ الٹنے ناکام کوشش کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔… Continue 23reading ترکی میں سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، سیکڑوں پروازیں منسوخ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، سیکڑوں پروازیں منسوخ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا، سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں، تھینکس گیونگ ڈے کی چھٹیوں پر جانے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔امریکی ریاست کولوراڈو میں برفباری کا طوفان، ٹریفک کی روانی شدید متاثر، سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ ڈنیور سمیت کئی علاقوں میں… Continue 23reading امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، سیکڑوں پروازیں منسوخ

امریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی کانگریس کمیٹی نے 4 دسمبر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شامل ہونے کی دعوت دے دی، کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ صدر سماعت میں آئیں یا اس عمل کے بارے میں شکایت کرنا بند کریں۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ کمیٹی مواخذے کی تحقیقات سے قوم… Continue 23reading امریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی

فوری اقدامات کریں ورنہ موسمیاتی تباہی کا سامنا کریں، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

فوری اقدامات کریں ورنہ موسمیاتی تباہی کا سامنا کریں، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

پیرس(آن لائن) اقوام متحدہ نے گرین ہاؤس گیسز سے متعلق سالانہ جائزے میں کہا ہے کہ اگر فوری طور پر کوشش نہ کی گئی تو دنیا موسمیاتی تبدیلی میں ہونے والی تباہی کو دور کرنے کا موقع کھودے گی۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام نے کہا کہ عالمی درجہ… Continue 23reading فوری اقدامات کریں ورنہ موسمیاتی تباہی کا سامنا کریں، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

مصر : بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرنے والی خاتون وکیل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

مصر : بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرنے والی خاتون وکیل

قاہرہ(این این آئی)مصر میں عدالت نے وراثت میں بھائیوں کے برابر حصہ حاصل کرنے سے متعلق مقدمے میں ایک قبطی خاتون وکیل کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ فیصلہ خاتون وکیل ہدی نصر اللہ کے والد کی وفات کے ایک سال بعد سامنے آیا۔خاتون وکیل ہدی نے قاہرہ کے… Continue 23reading مصر : بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرنے والی خاتون وکیل

کابل، افغان سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17طالبان مارے گئے،متعدد زخمی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

کابل، افغان سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17طالبان مارے گئے،متعدد زخمی

کابل(این این آئی) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 17 طالبان جنگجو مارے گئے جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں عسکریت پسندوں کیخلاف جاری آریشن میں 17 طالبان ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ افغان سکیورٹی فورسز کو بڑی تعداد… Continue 23reading کابل، افغان سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17طالبان مارے گئے،متعدد زخمی

Page 978 of 4406
1 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 4,406