ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

یمن میں نمازیوں کے سامنے حوثیوں  نے امامِ مسجد کا قتل کر دیا 

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء (این این آئی)یمن میں باغی حوثی ملیشیا نے ذمار شہر کے مغرب میں واقع ایک گاؤں کی مسجد کے امام اور خطیب کو موت کی نیند سلا دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ مکعد الامحال نامی گاؤں میں پیش آیا۔مقامی ذرائع کے مطابق حوثی ملیشیا کے درجنوں مسلح ارکان نے نماز جمعہ کے وقت مسجد پر دھاوا بولا اور نمازیوں کے سامنے مسجد کے امام اور خطیب شوقی جابر محمد رفعان کو قتل کر ڈالا

۔مقامی نیوز ویب سائٹس نے بتایا کہ حوثیوں کے غنڈوں نے پہلے نمازیوں پر اندھادھند فائرنگ کی اور پھر امام تک پہنچ کر براہ راست اس کے سینے کوگولیوں سے چھلنی کر دیا،مقامی آبادی کے مطابق حوثیوں نے امام کو مسجد میں تراویح کی نماز نہ روکنے اور غریب گھرانوں میں کھانے پینے کی اشیاکی تقسیم سے متعلق سرگرمیاں جاری رکھنے پر موت کے گھاٹ اتارا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…