اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس براہ راست چین سے نہیں آیا بلکہ کس جگہ سے پھیلا ہے ؟ فرانسیسی سائنسدانوں نے کھوج لگا لیا ، حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2020 |

پیرس(این این آئی)فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کووڈ 19 کی وبا برا راست چین سے نہیں آئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی سائنسدانوں نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کورونا وائرس کی

وبا براہ راست چین سے نہیں پھیلی، تحقیق میں کہا گیا کہ فرانس کے اندر سے بھی کسی نامعلوم جگہ سے یہ وائرس پھیلا ہے۔یہ سٹڈی پیرس کے معروف انسٹیٹوٹ نے 24 جنوری سے 24 مارچ کے دوران حاصل کیے سیمپلز پر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…