منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہواوے کے فائیو جی نیٹ ورک سے خبرداررہنے کی وارننگ لیکن کیوں؟ جانئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

ہواوے کے فائیو جی نیٹ ورک سے خبرداررہنے کی وارننگ لیکن کیوں؟ جانئے

برلن( آن لائن )امریکی قومی سلامتی کے مشیر روبرٹ او برائن نے جرمنی کو چینی کمپنی ہواوے کے ساتھ کام کرنے سے خبردار کیا ہے۔ او برائن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایک مغربی جمہوریت کا کمیونسٹ چین کے ساتھ مل کر فائیو جی نیٹ ورک تیار کرنا ان کیلئے حیران کن ہے۔ امریکا… Continue 23reading ہواوے کے فائیو جی نیٹ ورک سے خبرداررہنے کی وارننگ لیکن کیوں؟ جانئے

امریکا میں سکول کی کارپارکنگ پر فائرنگ،ملزم سمیت 3 افراد ہلاک

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکا میں سکول کی کارپارکنگ پر فائرنگ،ملزم سمیت 3 افراد ہلاک

واشنگٹن( آن لائن ) امریکا میں ایک سکول کی کار پارکنگ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا اور بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں سارہ اینڈرسن ایلیمینٹری سکول کی کار پارکنگ میں ایک شخص نے اندھا دھند… Continue 23reading امریکا میں سکول کی کارپارکنگ پر فائرنگ،ملزم سمیت 3 افراد ہلاک

بیت الخلاء سے متعلق حکومتی رپورٹ نے مودی سرکار کے دعوؤں کی قلعی کھول دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

بیت الخلاء سے متعلق حکومتی رپورٹ نے مودی سرکار کے دعوؤں کی قلعی کھول دی

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ملک کے تمام دیہی علاقوں میں بیت الخلاء بنانے کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔نیشنل اسٹیٹسٹکل آفس ( این ایس او) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بھارت کے متعدد دیہی علاقے ایسے ہیں جہاں بیت الخلاء سرے سے بنائے ہی نہیں گئے۔گزشتہ ماہ نریندر مودی… Continue 23reading بیت الخلاء سے متعلق حکومتی رپورٹ نے مودی سرکار کے دعوؤں کی قلعی کھول دی

پسند کی شادی کا دل دہلا دینے والا انجام

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

پسند کی شادی کا دل دہلا دینے والا انجام

چینائی( آن لائن ) بھارت میں 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے شہر ترونلویلی میں ریلوے سٹیشن سے ایک 23 سالہ نوجوان کی سربریدہ لاش ملی ہے، نوجوان کی شناخت نمبیراجان کے نام سے ہوئی ہے جس نے 17 سالہ… Continue 23reading پسند کی شادی کا دل دہلا دینے والا انجام

یک شخصی حکمرانی نے ترکی کو تباہ کر ڈالا، ایردوآن کے حلیف نے نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کا اعلان کر دیا ، ترک صدر کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

یک شخصی حکمرانی نے ترکی کو تباہ کر ڈالا، ایردوآن کے حلیف نے نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کا اعلان کر دیا ، ترک صدر کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

انقرہ(این این آئی)ترکی کے سابق نائب وزیراعظم علی باباجان نے یک شخصی حکم رانی کے خطرات سے خبردار کیا ہے اورکہاہے کہ وہ رواں سال کے آخر تک ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کے منتظر ہیں۔ یہ حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ کے لیے چیلنج ثابت ہو گی جس کے سربراہ صدر رجب طیب… Continue 23reading یک شخصی حکمرانی نے ترکی کو تباہ کر ڈالا، ایردوآن کے حلیف نے نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کا اعلان کر دیا ، ترک صدر کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ملکی وسائل سے تیارکردہ ’’بوزدوعان‘‘ میزائل آئندہ سال فوج کے سپرد کیا جائیگا : ترک صدر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملکی وسائل سے تیارکردہ ’’بوزدوعان‘‘ میزائل آئندہ سال فوج کے سپرد کیا جائیگا : ترک صدر

انقرہ(آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی دفاعی صنعت میں ملکی وسائل کو بروئے کار لانا ہوگا ’’بو زدوعان‘‘ میزائل کا تجربہ کامیاب رہا اور امید ہے کہ اگلے سال اسے فوج کے حوالے کر دیا جائیگا۔ صدر اردوان نے اس بات کا اعلان انصاف و ترقی پارٹی کے… Continue 23reading ملکی وسائل سے تیارکردہ ’’بوزدوعان‘‘ میزائل آئندہ سال فوج کے سپرد کیا جائیگا : ترک صدر

شام : ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

شام : ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک

انقرہ/دمشق(این این آئی)شمالی شام میں ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی کی وزارت دفاع نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ حملہ شہر راس العین کے مغرب میں واقع گاؤں طل حلف میں کیا… Continue 23reading شام : ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک

افریقی ملک مالی میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 13 فرانسیسی فوجی ہلاک

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

افریقی ملک مالی میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 13 فرانسیسی فوجی ہلاک

بماکو(این این آئی) مالی میں شدت پسندوں سے نبردآزما فرانسیسی فوج کے دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے کم از کم 13 فوجی ہلاک ہو گئے۔یہ 2013 سے مغربی افریقہ میں جاری فوجی آپریشن میں فرانسیسی فوجیوں کی ہلاکت کا سب سے بڑا واقعہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ایک مرتبہ پھر شدت… Continue 23reading افریقی ملک مالی میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 13 فرانسیسی فوجی ہلاک

سعودی کابینہ نے ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت کردی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی کابینہ نے ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت کردی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے ایران کی جانب سے اپنے جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزیوں کی مذمت کردی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارتی کونسل نے شاہ سلمان بن عبدلعزیز کے زیر صدارت اجلاس میں چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری سمجھوتے کی مسلسل… Continue 23reading سعودی کابینہ نے ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت کردی

Page 977 of 4406
1 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 4,406