پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

اینٹی وائرل ادویات کے بغیرمعجزہ ،اٹلی میں95 سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

datetime 24  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم(این این آئی )اٹلی میں 95 سالہ خاتون نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو شکست دینے والی ملک کی معمر ترین شخصیت بن گئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاتون کو شمالی اٹلی کے علاقے موڈینا کے ایک اسپتال میں 5 مارچ کو داخل کرایا گیا تھا۔ خاتون نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ میں بالکل ٹھیک ہوں، ڈاکٹر اور طبی عملے

نے صحت یابی میں بھرپور مدد کی، وہ سب زبردست ہیں جنہوں نے میری نگہداشت کی۔یاد رہے کہ چین کے بعد اٹلی اس وبا سے متاثر ہونے والا دوسرا بڑا ملک ہے، جس کے 60 ہزار کے قریب شہری اس سے متاثر جبکہ 6 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔اتنی زیادہ عمر کے ہونے کے باوجود خاتون نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ اینٹی وائرل ادویات کے بغیر لڑی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…