اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسپین میں گھروں سے درجنوں لاشیں برآمد پورے ملک میں تشویش کی لہردوڑ گئی، عوام پر سکتہ طاری

datetime 24  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین میں گھروں سے لاشیں برآمد ، ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے سپین میں دیگر ممالک کی طرح تباہی مچاہی ہوئی ہے اب تک 2300افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ طبی عملے کے 4ہزار ارکان سمیت 35ہزار

متاثر ہوئے ہیں ۔اب گھروں سے لاشیں بھی برآمد ہونے لگیں ہیں۔ اسپین کے ملٹری ایمرجنسی یونٹ کے کارکن چراثیم کش اسپرے کیلئے کیئر ہومز میں داخل ہوئے تو اندر درجنوں لاشیں دیکھ کر سکتے میں آگئے ، لاشوں کی برآمدگی نے پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…