اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلائی دبئی نے  9اپریل تک تمام پروازیں منسوخ کردیں کون سی پروازوں کو استثنیٰ حاصل ہو گا؟اماراتی سول ایوی ایشن نے بتا دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دبئی ائیرپورٹ کے اقدامات کی روشنی میں 26 مارچ سے 9 اپریل تک اپنی تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ مال بردار اور ہنگامی اخراج کے لیے پروازیں اس حکم سے مستثنا ہوں گی۔

تاہم انھیں وزارت صحت کی سفارشات اور تجویز کردہ احتیاطی تدابیر کو ملحوظ رکھنا ہوگا۔یو اے ای کی حکومت نے سوموار کو بیرون ملک مقیم تمام طلبہ کو 48 گھنٹے میں وطن لوٹنے کی ہدایت کی تھی۔اس کے بعد ابو ظبی کی فضائی کمپنی اتحاد ائیرویز نے کہا تھا کہ وہ سمندر پار سے صرف یو اے ای کے شہریوں یا سفارت کاروں کو اپنی پروازوں پر سوار کرے گی اور ان کی منزل ابو ظبی شہر ہی ہونا چاہیے۔‎

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…