اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

خادم حرمین شریفین   کی طرف سے  دنیا کے 24 ممالک کے لیے 200 ٹن اعلی کوالٹی کی کھجوروں کا تحفہ 

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

ریاض( آن لائن )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے دنیا کے 24 ممالک کے لیے 200 ٹن اعلی کوالٹی کی کھجوروں کا تحفہ بھیجا گیا ہے۔ یہ تحفہ رمضان کے دوران مسلمانان عالم کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔یہ کھجوریں سعودی سفارتخانوں اور دینی اداروں کے تعاون سے تقسیم ہوں گی۔مشرقی ریجن کی الاحسا کمشنری میں واقع کھجور فیکٹری کے ہیڈکوارٹر سے بھجوائی گئی ہیں۔

سیکرٹری وزرات برائے دعوتی امور ڈاکٹر محمد العقیل نے بتایا کہ شاہی ہدایت پر وزارت نئے ہجری سال کے شروع سے ہی دنیا بھر کے مسلمانوں کی اہم ضروریات پر مشتمل رپورٹ تیار کر لیتی ہے، مضان میں اعلی کھجوروں کا تحفہ خود شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے بھجوایا جاتا ہے۔ ڈاکٹر محمد العقیل نے بتایا کہ سعودی عرب 18 سے زیادہ ملکوں میں افطار پروگرام بھی نافذ کررہا ہے اور یہ بھی خادم حرمین شریفین کی جانب سے ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…