بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرونا وائرس نے گوروں اور امریکیوں کو بھی تلاوت قرآن پاک سننے پر مجبور کر دیا، امریکی صدر اور ان کی اہلیہ بھی نمایاں

datetime 26  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود ہیں، خاص طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ بھی نمایاں  ہیں، اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کروایا گیا، ایک مسلمان شخص نے تلاوت قرآن پاک کی اور اس کا انگلش میں ترجمہ بیان کیا گیا

تمام لوگوں نے انتہائی خاموشی سے تلاوت سنی۔ ایک مسلمان شخص نے بھی اپنے الفاظ کہنے سے قبل سورہ فاتحہ کی تلاوت کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے نیچے لکھا گیا ہے کہ یہ تقریب امریکہ کی قومی اسمبلی میں ہوئی لیکن حتمی طور پر یہ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ تقریب کس مقام پر ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…