ووہان میں لاک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ، چین نے اپنے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

25  مارچ‬‮  2020

بیجنگ(این این آئی) کورنا وائرس سے متاثر ہونے والے چین کے صوبے ووہان میں آٹھ اپریل کو لاک ڈان ختم کردیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی حکام نے بتایاکہ پانچ روز سے صوبے میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا جب کہ صوبہ ہوبے سے صرف ایک کیس رپورٹ ہوا۔ووہان میں لگے کارمینوفیکچرنگ پلانٹ کو بھی کام کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم ملازمین نے ایک دوسرے

سے 2میٹر کا فاصلہ برقرار رکھ رہے ہیں۔ کارپلانٹ کو2ماہ کے سخت ترین لاک ڈاون کے بعد کام کی اجازت ملی ہے۔خیال رہے کہ کوروناوائرس چین کے صوبے ووہان سے پھیلنا شروع ہوا تھا اور اس وائرس کے سبب اب تک دنیا بھر میں 18 ہزار 900 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں جب کہ چار لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ چین میں کورونا وائرس سے 3281 افراد ہلاک ہوئے اور81281 متاثر ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…