’’ اللہ تعالیٰ دنیا کو کروناکی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھے‘‘ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے امہ کی ترجمانی کرتے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا

26  مارچ‬‮  2020

ریاض (این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ کرونا جیسی خوف ناک وباء کی وجہ سے پوری دنیا اس وقت مشکل دور سے گذر رہی ہے۔کرونا کی وجہ سے کرہ ارض پر موجود تمام انسان، صحت کا نظام اور عالمی معیشت سب بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ سلمان نے ٹویٹر پر

ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ ہم گروپ 20 کا ایک غیر معمولی سربراہ اجلاس منعقد کررہے ہیں تاکہ ایسے اقدامات اٹھائے جائیں جو ہماری عوام کی امیدوں کو پورا کریں۔ ہماری حکومتوں کے کردار کو بڑھائیں اور اس وباء کا مقابلہ کرنے کی ہماری کوششوں کو متحد کریں۔ انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ دنیا کو اس وباء کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…