پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کورونا وائرس لوگوں کے لیے یکجہتی کی علامت ، نومولود بچی کا نام کورونا رکھ دیا گیا، حیرت انگیز منطق

datetime 25  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اترپردیش(این این آئی) بھارتی ریاست اترپردیش میں عالمی وبا کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام کورونارکھ دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے کے بعد عالمی معیشت کو تباہ کرنے والی وبا کورونا کی وجہ دنیا کے بیشتر ممالک لاک ڈاؤن اور کرفیو لگانے پر مجبور ہیں تاہم ایشیائی ممالک میں اس وبا کا بھرپور مذاق اڑایا گیا اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے نت نئے طریقے بھی ایجاد کیے گئے اور اب بھارت میں ہی کرفیو کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا

نام بھی کورونا رکھ دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع گورکھ پور میں پیدا ہونے والی بچی کے والدین نے اس کا نام کورونا رکھ دیا ،بچی کے انکل نے کورونا نام رکھنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وائرس نے ہزاروں لوگوں کی جان لی ہے تاہم اس وائرس کے جہاں بہت سارے نقصانات ہیں وہیں اس کے کچھ فوائد بھی ہیں جیسا کہ ہم سب اس کی وجہ سے آج اکھٹے ہوئے ہیں اور یہ لوگوں کے لیے یکجہتی کی علامت ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…