منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

بیلجیم میں 2 پاکستانی انتقال کرگئے، ایک کی موت کرونا سے رپورٹ

datetime 3  مئی‬‮  2020 |

برسلز(این این آئی)یورپی ملک بیلجیم میں 2 پاکستان انتقال کرگئے جن میں سے ایک کی موت کورونا وائرس کے باعث ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر پشاور سے تعلق رکھنے والے پرویز خان کو دل کا دورہ پڑا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے جبکہ پنجاب کے سید گل

باز شاہ کا انتقال کورونا سے ہوا جن کا تعلق حسن ابدال سے تھا۔دونوں افراد کا انتقال جمعرات کو ہوا ہے تاہم اسپتال نے دونوں میتیوں کو کورونا وائرس کی وجہ سے کلیئر نہیں کیا۔دوسری جانب بیلجیم میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 62 مریض انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد جاں افراد کی تعداد 7765 ہوگئی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…