پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس نے میجر جنرل کی جان لے لی ،تعلق کہاں سے ہے ؟بڑے اسلامی ملک کی فوج صدمے کا شکار

datetime 23  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصر کی مسلح افواج کو کرونا وائرس نے ایک غیرمعمولی نقصان سے دوچارکیا ہے۔ مصری ذرایع ابلاغ نے بتایا کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے والے مسلح افواج کے میجر جنرل خالد شلتوت چل بسے ہیں۔مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق میجر جنرل خالد شلتوت کی کرونا سے ہلاکت کے باعث فوج میں صدمے اور سوگ کی کیفیت ہے۔گذشتہ دنوں مصری فوج نے لبریشن کمپلیکس

، مرکزی چوکوں ، شاہرائوں، سب ویز، میٹر ٹرین، جامعات، پارلیمنٹ ہائوس اور وزیراعظم ہائوس کی صفائی کاعمل شروع کیا تھا۔ اسی دوران میجر جنرل شلتوت کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔فوج کے ترجمان کرنل تامر الرَفاعی نے بتایا کہ ، کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے مسلح افواج شہروں اور اہم تنصیبات کی صفائی اور وائرس کش اسپرے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…