پوری دنیا کو خوشخبری سنا دی گئی، کرونا وائرس کا علاج صرف 20 منٹ میں، امریکی ڈاکٹر نے دعویٰ کر دیا

21  مارچ‬‮  2020

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کا علاج وہ بھی صرف بیس منٹ میں، امریکی ڈاکٹر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہ کرونا وائرس کی دوا تیار کرنے میں اگلے تین سے چار ہفتوں میں کامیاب ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میری دوائی صرف بیس منٹ کے اندر اس مہلک وائرس کا خاتمہ کر سکتی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکہ کے ڈاکٹر جیکب گلینول نے کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی کی لیبارٹری کرونا وائرس کی دوا بنانے میں تقریباً کامیاب ہو چکی ہے اور

یہ دوا اگلے 3 سے 4 ہفتوں میں دستیاب ہوگی۔ ڈاکٹر کا مزید دعویٰ ہے کہ ان کی بنائی ہوئی یہ دوا جسم میں موجود اینٹی باڈیز کو اس قابل بنا دے گی کہ وہ کرونا کے وائرس سے مطابقت کر لیں گے جس کے بعد کرونا وائرس انسانی جسم کے لیے بے ضرر ہو جائے گا اور یہ صرف بیس منٹ کے اندر ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دوا فی الحال آرمی میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف انفیکشیئس ڈیزیز کو بھیجی جا رہی ہے جو اس دوا کو کرونا وائرس سے متاثرہ امریکی فوجیوں پر ٹیسٹ کرے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…